لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ غافر/مومن (40) — آیت 64

اَللّٰہُ الَّذِیۡ جَعَلَ لَکُمُ الۡاَرۡضَ قَرَارًا وَّ السَّمَآءَ بِنَآءً وَّ صَوَّرَکُمۡ فَاَحۡسَنَ صُوَرَکُمۡ وَ رَزَقَکُمۡ مِّنَ الطَّیِّبٰتِ ؕ ذٰلِکُمُ اللّٰہُ رَبُّکُمۡ ۚۖ فَتَبٰرَکَ اللّٰہُ رَبُّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۶۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَللّٰہُالَّذِیۡجَعَلَلَکُمُالۡاَرۡضَقَرَارًاوَّالسَّمَآءَبِنَآءًوَّصَوَّرَکُمۡفَاَحۡسَنَصُوَرَکُمۡوَرَزَقَکُمۡمِّنَ الطَّیِّبٰتِذٰلِکُمُاللّٰہُرَبُّکُمۡفَتَبٰرَکَاللّٰہُرَبُّالۡعٰلَمِیۡنَ
اللہوہ ہے جس نےبنایاتمہارے لیےزمین کوقرار گاہاور آسمان کوچھتاور اس نے صورتیں بنائیں تمہاریتو اسے نے اچھی بنائیںصورتیں تمہاریاور اس نے رزق دیا تمہیںپاکیزہ چیزوں سےیہ ہےاللہرب تمہاراپس بابرکت ہےاللہجو رب ہےتمام جہانوں کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَللّٰہُالَّذِیۡجَعَلَلَکُمُالۡاَرۡضَقَرَارًاوَّالسَّمَآءَبِنَآءًوَّصَوَّرَکُمۡفَاَحۡسَنَصُوَرَکُمۡوَرَزَقَکُمۡمِّنَ الطَّیِّبٰتِذٰلِکُمُاللّٰہُرَبُّکُمۡفَتَبٰرَکَاللّٰہُرَبُّالۡعٰلَمِیۡنَ
اللہ تعالیٰجس نےبنایاتمہارے لیےزمین کورہنے کی جگہاور آسمان کوچھتاور صورتیں بنائیں تمہاریپس بہت ہی اچھی بنائیںصورتیں تمہاریاور رزق دیا تمہیںپاکیزہ چیزوں میں سےیہ ہےاللہ تعالیٰتمہارا ربپس بڑا بابرکت ہےاللہ تعالیٰربسارے جہانوں کا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَللّٰهُ الَّذِيْجَعَلَلَكُمُالْاَرْضَقَرَارًاوَّالسَّمَآءَبِنَآءًوَّصَوَّرَكُمْفَاَحْسَنَصُوَرَكُمْوَرَزَقَكُمْمِّنَ الطَّيِّبٰتِ ۭذٰلِكُمُاللّٰهُرَبُّكُمْ ښفَتَبٰرَكَاللّٰهُرَبُّالْعٰلَمِيْنَ
اللہ وہ جس نےاس نے بنایاتمہارے لئےزمینقرارگاہاور آسمانچھتاور تمہیں صورت دیتو بہت اچھیتمہیں صورت دیاور تمہیں رزق دیاپاکیزہ چیزیںیہ ہےاللہتمہارا پروردگارسو برکت والااللہپروردگارسارے جہان
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1اللَّهُAllah
2الَّذِي(is) the One Who
3جَعَلَmade
4لَكُمُfor you
5الْأَرْضَthe earth
6قَرَارًاa place of settlement
7وَالسَّمَاءَand the sky
8بِنَاءًa canopy
9وَصَوَّرَكُمْand He formed you
10فَأَحْسَنَand perfected
11صُوَرَكُمْyour forms
12وَرَزَقَكُمْand provided you
13مِنَof
14الطَّيِّبَاتِthe good things
15ذَلِكُمُThat
16اللَّهُ(is) Allah
17رَبُّكُمْyour Lord
18فَتَبَارَكَThen blessed (is)
19اللَّهُAllah
20رَبُّ(the) Lord
21الْعَالَمِينَ(of) the worlds