لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ غافر/مومن (40) — آیت 61

اَللّٰہُ الَّذِیۡ جَعَلَ لَکُمُ الَّیۡلَ لِتَسۡکُنُوۡا فِیۡہِ وَ النَّہَارَ مُبۡصِرًا ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَذُوۡ فَضۡلٍ عَلَی النَّاسِ وَ لٰکِنَّ اَکۡثَرَ النَّاسِ لَا یَشۡکُرُوۡنَ ﴿۶۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَللّٰہُالَّذِیۡجَعَلَلَکُمُالَّیۡلَلِتَسۡکُنُوۡافِیۡہِوَالنَّہَارَمُبۡصِرًااِنَّاللّٰہَلَذُوۡفَضۡلٍعَلَی النَّاسِوَلٰکِنَّاَکۡثَرَالنَّاسِلَایَشۡکُرُوۡنَ
اللہوہ ہے جس نےبنایاتمہارے لیےرات کوتا کہ تم سکون پاؤاس میںاور دن کوروشنبےشکاللہالبتہ فضل والا ہےلوگوں پراور لیکناکثرلوگنہیں وہ شکر کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَللّٰہُالَّذِیۡجَعَلَلَکُمُالَّیۡلَلِتَسۡکُنُوۡافِیۡہِوَالنَّہَارَمُبۡصِرًااِنَّاللّٰہَلَذُوۡفَضۡلٍعَلَیالنَّاسِوَلٰکِنَّاَکۡثَرَالنَّاسِلَایَشۡکُرُوۡنَ
اللہ تعالیٰ ہےجس نےبنائیتمہارے لیےراتتاکہ تم سکون حاصل کر واس میںاور دندکھلانے والایقیناًاللہ تعالیٰیقیناً بڑے فضل والا ہےاوپرلوگوں کےاور لیکناکثرلوگنہیںشکر ادا کرتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَللّٰهُالَّذِيْجَعَلَلَكُمُالَّيْلَلِتَسْكُنُوْافِيْهِوَالنَّهَارَمُبْصِرًا ۭاِنَّ اللّٰهَلَذُوْ فَضْلٍعَلَي النَّاسِوَلٰكِنَّاَكْثَرَالنَّاسِلَا يَشْكُرُوْنَ
اللہوہ جس نےبنائیتمہارے لئےراتتاکہ تم آرام پکڑواس میںاور دندکھانے کوبیشک اللہفضل والالوگوں پراور لیکناکثرلوگشکر نہیں کرتے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1اللَّهُAllah
2الَّذِي(is) the One Who
3جَعَلَmade
4لَكُمُfor you
5اللَّيْلَthe night
6لِتَسْكُنُواthat you may rest
7فِيهِin it
8وَالنَّهَارَand the day
9مُبْصِرًاgiving visibility
10إِنَّIndeed
11اللَّهَAllah
12لَذُو(is) Full (of)
13فَضْلٍBounty
14عَلَىto
15النَّاسِthe people
16وَلَكِنَّbut
17أَكْثَرَmost
18النَّاسِ(of) the people
19لَا(do) not
20يَشْكُرُونَgive thanks