لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ غافر/مومن (40) — آیت 59

اِنَّ السَّاعَۃَ لَاٰتِیَۃٌ لَّا رَیۡبَ فِیۡہَا وَ لٰکِنَّ اَکۡثَرَ النَّاسِ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۵۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالسَّاعَۃَلَاٰتِیَۃٌلَّارَیۡبَفِیۡہَاوَلٰکِنَّاَکۡثَرَالنَّاسِلَایُؤۡمِنُوۡنَ
بےشکقیامتالبتہ آنے والی ہےنہیں کوئی شکاس میںاور لیکناکثرلوگنہیں وہ ایمان رکھتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالسَّاعَۃَلَاٰتِیَۃٌلَّارَیۡبَفِیۡہَاوَلٰکِنَّاَکۡثَرَالنَّاسِلَایُؤۡمِنُوۡنَ
یقیناًقیامتضرور آنے والی ہےنہیںکوئی شکاس میںاور لیکناکثرلوگنہیںایمان لاتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّالسَّاعَةَلَاٰتِيَةٌلَّا رَيْبَفِيْهَاوَلٰكِنَّاَكْثَرَ النَّاسِلَا يُؤْمِنُوْنَ
بیشکقیامتضرور آنے والی ہےنہیں شکاس میںاور لیکناکثر لوگایمان نہیں لاتے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2السَّاعَةَthe Hour
3لَآتِيَةٌ(is) surely coming
4لَاno
5رَيْبَdoubt
6فِيهَاin it
7وَلَكِنَّbut
8أَكْثَرَmost
9النَّاسِ(of) the people
10لَا(do) not
11يُؤْمِنُونَbelieve