لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ غافر/مومن (40) — آیت 28

وَ قَالَ رَجُلٌ مُّؤۡمِنٌ ٭ۖ مِّنۡ اٰلِ فِرۡعَوۡنَ یَکۡتُمُ اِیۡمَانَہٗۤ اَتَقۡتُلُوۡنَ رَجُلًا اَنۡ یَّقُوۡلَ رَبِّیَ اللّٰہُ وَ قَدۡ جَآءَکُمۡ بِالۡبَیِّنٰتِ مِنۡ رَّبِّکُمۡ ؕ وَ اِنۡ یَّکُ کَاذِبًا فَعَلَیۡہِ کَذِبُہٗ ۚ وَ اِنۡ یَّکُ صَادِقًا یُّصِبۡکُمۡ بَعۡضُ الَّذِیۡ یَعِدُکُمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یَہۡدِیۡ مَنۡ ہُوَ مُسۡرِفٌ کَذَّابٌ ﴿۲۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَرَجُلٌمُّؤۡمِنٌمِّنۡ اٰلِ فِرۡعَوۡنَیَکۡتُمُاِیۡمَانَہٗۤاَتَقۡتُلُوۡنَرَجُلًااَنۡیَّقُوۡلَرَبِّیَاللّٰہُوَقَدۡجَآءَکُمۡبِالۡبَیِّنٰتِمِنۡ رَّبِّکُمۡوَاِنۡیَّکُکَاذِبًافَعَلَیۡہِکَذِبُہٗوَاِنۡیَّکُصَادِقًایُّصِبۡکُمۡبَعۡضُالَّذِیۡیَعِدُکُمۡاِنَّاللّٰہَلَایَہۡدِیۡمَنۡہُوَمُسۡرِفٌکَذَّابٌ
اور کہاایک مردِمومن نےآل فرعون میں سےجو چھپاتا تھاایمان اپناکیا تم قتل کر دو گےایک آدمی کوکہوہ کہتا ہےمیرا رباللہ ہےحالانکہ تحقیقوہ لا یا ہے تمہارے پاسواضح دلائلتمہارے رب کی طرف سےاور اگرہے وہجھوٹاتو اسی پر ہےجھوٹ اس کااور اگرہے وہسچاپہنچے گا تمہیںبعضوہ جس کاوہ وعدہ کرتا ہے تم سےبےشکاللہنہیں وہ ہدایت دیتااسے جو ہووہحد سے گزرنے والاسخت جھوٹا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَرَجُلٌمُّؤۡمِنٌمِّنۡ اٰلِ فِرۡعَوۡنَیَکۡتُمُاِیۡمَانَہٗۤاَتَقۡتُلُوۡنَرَجُلًااَنۡیَّقُوۡلَرَبِّیَاللّٰہُوَقَدۡجَآءَکُمۡبِالۡبَیِّنٰتِمِنۡ رَّبِّکُمۡوَاِنۡیَّکُکَاذِبًافَعَلَیۡہِکَذِبُہٗوَاِنۡیَّکُصَادِقًایُّصِبۡکُمۡبَعۡضُالَّذِیۡیَعِدُکُمۡاِنَّاللّٰہَلَایَہۡدِیۡمَنۡہُوَمُسۡرِفٌکَذَّابٌ
اورکہاایک شخص نےمومن نےآل فرعون میں سےوہ چھپاتاتھاایمان اپناکیاتم قتل کردوگےایک شخص کویہ کہوہ کہتاہےمیرارباللہ تعالیٰ ہےحالانکہ یقیناًوہ لے کرآیاہے تمہارے پاسواضح دلائلتمہارے رب کی جناب سےاوراگرہے وہجھوٹاتواس پرہےجھوٹ اس کااوراگرہے وہسچاپہنچے گاتمہیںکچھجووہ دھمکی دیتاہے تمہیںیقیناًاللہ تعالیٰنہیںہدایت دیتاجووہحدسے گزرنے والاسخت جھوٹاہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقَالَرَجُلٌ مُّؤْمِنٌ ڰمِّنْاٰلِ فِرْعَوْنَيَكْتُمُاِيْمَانَهٗٓاَتَقْتُلُوْنَرَجُلًااَنْ يَّقُوْلَرَبِّيَ اللّٰهُوَقَدْ جَآءَكُمْبِالْبَيِّنٰتِمِنْ رَّبِّكُمْ ۭوَاِنْ يَّكُكَاذِبًافَعَلَيْهِكَذِبُهٗ ۚوَاِنْ يَّكُصَادِقًايُّصِبْكُمْبَعْضُالَّذِيْيَعِدُكُمْ ۭاِنَّ اللّٰهَلَا يَهْدِيْمَنْهُوَمُسْرِفٌكَذَّابٌ
اور کہاایک مرد مومنسےفرعون کے لوگوہ چھپائے ہوئے تھاایمانکیا تم قتل کرتے ہوایک آدمیکہ وہ کہتا ہےمیرا رب اللہاور تمہارے پاس آیا ہےکھلی نشانیوں کے ساتھتمہارے رب کی طرف سےاور اگر ہےجھوٹاتو اس پراس کا جھوٹاور اگر ہےسچاتمہیں پہنچے گاکچھوہ جوتم سے وعدہ کرتا ہےبیشک اللہہدایت نہیں دیتاجوہوحد سے گزرنے والاجھوٹا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقَالَAnd said
2رَجُلٌa man
3مُؤْمِنٌbelieving
4مِنْfrom
5آلِ(the) family
6فِرْعَوْنَ(of) Firaun
7يَكْتُمُwho conceal(ed)
8إِيمَانَهُhis faith
9أَتَقْتُلُونَWill you kill?
10رَجُلًاa man
11أَنْbecause
12يَقُولَhe says
13رَبِّيَMy Lord
14اللَّهُ(is) Allah
15وَقَدْand indeed
16جَاءَكُمْhe has brought you
17بِالْبَيِّنَاتِclear proofs
18مِنْfrom
19رَبِّكُمْyour Lord
20وَإِنْAnd if
21يَكُhe is
22كَاذِبًاa liar
23فَعَلَيْهِthen upon him
24كَذِبُهُ(is) his lie
25وَإِنْand if
26يَكُhe is
27صَادِقًاtruthful
28يُصِبْكُمْ(there) will strike you
29بَعْضُsome (of)
30الَّذِي(that) which
31يَعِدُكُمْhe threatens you
32إِنَّIndeed
33اللَّهَAllah
34لَا(does) not
35يَهْدِيguide
36مَنْ(one) who
37هُوَ[he]
38مُسْرِفٌ(is) a transgressor
39كَذَّابٌa liar