لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ غافر/مومن (40) — آیت 20

وَ اللّٰہُ یَقۡضِیۡ بِالۡحَقِّ ؕ وَ الَّذِیۡنَ یَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِہٖ لَا یَقۡضُوۡنَ بِشَیۡءٍ ؕ اِنَّ اللّٰہَ ہُوَ السَّمِیۡعُ الۡبَصِیۡرُ ﴿٪۲۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاللّٰہُیَقۡضِیۡبِالۡحَقِّوَالَّذِیۡنَیَدۡعُوۡنَمِنۡ دُوۡنِہٖلَایَقۡضُوۡنَبِشَیۡءٍاِنَّاللّٰہَہُوَالسَّمِیۡعُالۡبَصِیۡرُ
اور اللہوہ فیصلہ کرتا ہےساتھ حق کےاور جنہیںوہ پکارتے ہیںاس کے سوانہیں وہ فیصلہ کرتےکسی چیز کابےشکاللہوہی ہےخوب سننے والاخوب دیکھنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاللّٰہُیَقۡضِیۡبِالۡحَقِّوَالَّذِیۡنَیَدۡعُوۡنَمِنۡ دُوۡنِہٖلَایَقۡضُوۡنَبِشَیۡءٍاِنَّاللّٰہَہُوَالسَّمِیۡعُالۡبَصِیۡرُ
اوراللہ تعالیٰفیصلہ کرتا ہےحق کے ساتھاورجنہیںوہ پکارتے ہیںاس کے سوانہیں وہ فیصلہ کرتےکسی چیزکایقیناًاللہ تعالیٰوہسب کچھ سننے والاسب کچھ دیکھنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاللّٰهُيَقْضِيْبِالْحَقِّ ۭوَالَّذِيْنَيَدْعُوْنَمِنْ دُوْنِهٖلَا يَقْضُوْنَبِشَيْءٍ ۭاِنَّ اللّٰهَهُوَالسَّمِيْعُالْبَصِيْرُ
اور اللہفیصلہ کرتا ہےحق کے ساتھاور جو لوگپکارتے ہیںاس کے سوانہیں فیصلے کرتےکچھ بھیبیشک اللہوہسننے والادیکھنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَاللَّهُAnd Allah
2يَقْضِيjudges
3بِالْحَقِّin truth
4وَالَّذِينَwhile those (whom)
5يَدْعُونَthey invoke
6مِنْfrom
7دُونِهِbesides Him
8لَاnot
9يَقْضُونَthey judge
10بِشَيْءٍwith anything
11إِنَّIndeed
12اللَّهَAllah
13هُوَHe
14السَّمِيعُ(is) the All-Hearer
15الْبَصِيرُthe All-Seer