لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ غافر/مومن (40) — آیت 13

ہُوَ الَّذِیۡ یُرِیۡکُمۡ اٰیٰتِہٖ وَ یُنَزِّلُ لَکُمۡ مِّنَ السَّمَآءِ رِزۡقًا ؕ وَ مَا یَتَذَکَّرُ اِلَّا مَنۡ یُّنِیۡبُ ﴿۱۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ہُوَالَّذِیۡیُرِیۡکُمۡاٰیٰتِہٖوَیُنَزِّلُلَکُمۡمِّنَ السَّمَآءِرِزۡقًاوَمَایَتَذَکَّرُاِلَّامَنۡیُّنِیۡبُ
وہی ہےجودکھاتا ہے تمہیںنشانیاں اپنیاور اتارتا ہےتمہارے لیےآسمان سےرزقاور نہیںنصیحت پکڑتامگروہ جووہ رجوع کرتا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ہُوَالَّذِیۡیُرِیۡکُمۡاٰیٰتِہٖوَیُنَزِّلُلَکُمۡمِّنَ السَّمَآءِرِزۡقًاوَمَایَتَذَکَّرُاِلَّامَنۡ یُّنِیۡبُ
وہوہی ہے جودکھاتاہے تمہیںاپنی نشانیاںاوروہ اتارتاہےتمہارے لیےآسمان سےرزقاورنہیںنصیحت قبول کرتامگرجورجوع کرتاہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
هُوَ الَّذِيْيُرِيْكُمْاٰيٰتِهٖوَيُنَزِّلُلَكُمْمِّنَ السَّمَآءِرِزْقًا ۭوَمَايَتَذَكَّرُاِلَّامَنْيُّنِيْبُ
وہ جو کہتمہیں دکھاتا ہےاپنی نشانیاںاور اتارتا ہےتمہارے لئےآسمانوں سےرزقاور نہیںنصیحت قبول کرتاسوائےجورجوع کرتا ہے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1هُوَHe
2الَّذِي(is) the One Who
3يُرِيكُمْshows you
4آيَاتِهِHis Signs
5وَيُنَزِّلُand sends down
6لَكُمْfor you
7مِنَfrom
8السَّمَاءِthe sky
9رِزْقًاprovision
10وَمَاBut (does) not
11يَتَذَكَّرُtake heed
12إِلَّاexcept
13مَنْ(one) who
14يُنِيبُturns