لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 86

وَ اِذَا حُیِّیۡتُمۡ بِتَحِیَّۃٍ فَحَیُّوۡا بِاَحۡسَنَ مِنۡہَاۤ اَوۡ رُدُّوۡہَا ؕ اِنَّ اللّٰہَ کَانَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ حَسِیۡبًا ﴿۸۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَاحُیِّیۡتُمۡبِتَحِیَّۃٍفَحَیُّوۡابِاَحۡسَنَمِنۡہَاۤاَوۡرُدُّوۡہَااِنَّاللّٰہَکَانَعَلٰیکُلِّشَیۡءٍحَسِیۡبًا
اور جبدعا دیے جاؤ تمجوئی دعاتو تم بھی دعا دوزیادہ اچھیاس سےیالوٹا دو اسےبےشکاللہ تعالیہےاوپرہرچیز کےخوب حساب لینے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَاحُیِّیۡتُمۡبِتَحِیَّۃٍفَحَیُّوۡابِاَحۡسَنَمِنۡہَاۤاَوۡرُدُّوۡہَااِنَّاللّٰہَکَانَعَلٰیکُلِّ شَیۡءٍحَسِیۡبًا
اور جبتمہیں سلامتی کی دعا دی جائےکوئی دعاتو تم سلامتی کی دعا دوبہتراس سےیالوٹا دو اس کویقیناًاللہ تعالیٰ۔(ہمیشہ سے)ہےاوپرہر چیز کےپورا حساب کرنے والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذَاحُيِّيْتُمْبِتَحِيَّةٍفَحَيُّوْابِاَحْسَنَمِنْھَآاَوْرُدُّوْھَااِنَّاللّٰهَكَانَعَلٰيكُلِّ شَيْءٍحَسِيْبًا
اور جبتمہیں دعا دےکسی دعا (سلام) سےتو تم دعا دوبہتراس سےیاوہی لوٹا دو (کہدو)بیشکاللہہےپر (کا)ہر چیزحساب کرنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذَاAnd when
2حُيِّيتُمْyou are greeted
3بِتَحِيَّةٍwith a greeting
4فَحَيُّواthen greet
5بِأَحْسَنَwith better
6مِنْهَاthan it
7أَوْor
8رُدُّوهَاreturn it
9إِنَّIndeed
10اللَّهَAllah
11كَانَis
12عَلَىof
13كُلِّevery
14شَيْءٍthing
15حَسِيبًاan Accountant