لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 81

وَ یَقُوۡلُوۡنَ طَاعَۃٌ ۫ فَاِذَا بَرَزُوۡا مِنۡ عِنۡدِکَ بَیَّتَ طَآئِفَۃٌ مِّنۡہُمۡ غَیۡرَ الَّذِیۡ تَقُوۡلُ ؕ وَ اللّٰہُ یَکۡتُبُ مَا یُبَیِّتُوۡنَ ۚ فَاَعۡرِضۡ عَنۡہُمۡ وَ تَوَکَّلۡ عَلَی اللّٰہِ ؕ وَ کَفٰی بِاللّٰہِ وَکِیۡلًا ﴿۸۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَیَقُوۡلُوۡنَطَاعَۃٌفَاِذَابَرَزُوۡامِنۡ عِنۡدِکَبَیَّتَطَآئِفَۃٌمِّنۡہُمۡغَیۡرَالَّذِیۡتَقُوۡلُوَاللّٰہُیَکۡتُبُمَایُبَیِّتُوۡنَفَاَعۡرِضۡعَنۡہُمۡوَتَوَکَّلۡعَلَی اللّٰہِوَکَفٰیبِاللّٰہِوَکِیۡلًا
اور وہ کہتے ہیںاطاعت (کریں گے)پھر جبوہ نکلتے ہیںآپ کے پاس سےرات کو مشورے کرتا ہےایک گروہان میں سےعلاوہاس کےجوآپ کہتے ہیںاور اللہلکھ رہا ہےجووہ رات کو مشورے کرتے ہیںپس اعراض کیجیےان سےاور بھروسہ کیجیےاللہ پراور کافی ہےاللہکارساز
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَیَقُوۡلُوۡنَطَاعَۃٌفَاِذَابَرَزُوۡامِنۡ عِنۡدِکَبَیَّتَطَآئِفَۃٌمِّنۡہُمۡغَیۡرَ الَّذِیۡتَقُوۡلُوَاللّٰہُیَکۡتُبُمَایُبَیِّتُوۡنَفَاَعۡرِضۡعَنۡہُمۡوَتَوَکَّلۡعَلَی اللّٰہِوَکَفٰیبِاللّٰہِوَکِیۡلًا
اور وہ کہتے ہیںاطاعت ہو گیپھر جبوہ نکلتے ہیںآپ کے پاس سےرات کو مشورے کرتا ہےایک گروہان میں سےخلاف اس کے جوآپ کہتے ہواور اللہ تعالیٰلکھ رہا ہےجووہ رات کو مشورےکرتے ہیںچنانچہ آپ منہ موڑ لیںان سےاور آپ توکل کریںاللہ تعالیٰ پراور کافی ہےاللہ تعالیٰوکیل
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَيَقُوْلُوْنَطَاعَةٌفَاِذَابَرَزُوْامِنْعِنْدِكَبَيَّتَطَآئِفَةٌمِّنْھُمْغَيْرَ الَّذِيْتَقُوْلُوَاللّٰهُيَكْتُبُمَا يُبَيِّتُوْنَفَاَعْرِضْعَنْھُمْوَتَوَكَّلْعَلَي اللّٰهِوَكَفٰىبِاللّٰهِوَكِيْلًا
اور وہ کہتے ہیں(ہم نے) حکم ماناپھر جبباہر جاتے ہیںسےآپ کے پاسرات کو مشورہ کرتا ہےایک گروہان سےاس کے خلاف جوکہتے ہیںاور اللہلکھ لیتا ہےجو وہ رات کو مشورے کرتے ہیںمنہ پھیر لیںان سےاور بھروسہ کریںاللہ پراور کافی ہےاللہکارساز
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَيَقُولُونَAnd they say
2طَاعَةٌ(We pledge) obedience
3فَإِذَاThen when
4بَرَزُواthey leave
5مِنْfrom
6عِنْدِكَyou
7بَيَّتَplan by night
8طَائِفَةٌa group
9مِنْهُمْof them
10غَيْرَother than
11الَّذِيthat which
12تَقُولُyou say
13وَاللَّهُBut Allah
14يَكْتُبُrecords
15مَاwhat
16يُبَيِّتُونَthey plan by night
17فَأَعْرِضْSo turn (away)
18عَنْهُمْfrom them
19وَتَوَكَّلْand put (your) trust
20عَلَىin
21اللَّهِAllah
22وَكَفَىand is sufficient
23بِاللَّهِAllah
24وَكِيلًا(as) a Trustee