لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 74

فَلۡیُقَاتِلۡ فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ الَّذِیۡنَ یَشۡرُوۡنَ الۡحَیٰوۃَ الدُّنۡیَا بِالۡاٰخِرَۃِ ؕ وَ مَنۡ یُّقَاتِلۡ فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ فَیُقۡتَلۡ اَوۡ یَغۡلِبۡ فَسَوۡفَ نُؤۡتِیۡہِ اَجۡرًا عَظِیۡمًا ﴿۷۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلۡیُقَاتِلۡفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِالَّذِیۡنَیَشۡرُوۡنَالۡحَیٰوۃَالدُّنۡیَابِالۡاٰخِرَۃِوَمَنۡیُّقَاتِلۡفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِفَیُقۡتَلۡاَوۡیَغۡلِبۡفَسَوۡفَنُؤۡتِیۡہِاَجۡرًاعَظِیۡمًا
پس چاہیے کہ جنگ کریںاللہ کے راستے میںوہ جوبیچ دیتے ہیںزندگیدنیا کیبدلے آخرت کےاور جو کوئیجنگ کرےاللہ کے راستے میںپھر وہ قتل کردیا جائےیاوہ غالب آجائےپس عنقریبہم دیں گے اسےاجربہت بڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلۡیُقَاتِلۡفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِالَّذِیۡنَیَشۡرُوۡنَالۡحَیٰوۃَالدُّنۡیَابِالۡاٰخِرَۃِوَمَنۡیُّقَاتِلۡفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِفَیُقۡتَلۡاَوۡیَغۡلِبۡفَسَوۡفَنُؤۡتِیۡہِاَجۡرًاعَظِیۡمًا
چنانچہ لازم ہے کہ لڑیںاللہ تعالیٰ کی راہ میںوہ لوگ جوبیچ دیتے ہیںزندگیدنیا کیبدلے آخرت کےاور جولڑےاللہ تعالیٰ کے راستے میںپھر وہ قتل کر دیا جائےیاغالب آ جائےتو جلد ہیہم عطاکریں گے اسےاجرعظیم
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَلْيُقَاتِلْفِيْسَبِيْلِ اللّٰهِالَّذِيْنَيَشْرُوْنَالْحَيٰوةَالدُّنْيَابِالْاٰخِرَةِوَمَنْيُّقَاتِلْفِيْسَبِيْلِ اللّٰهِفَيُقْتَلْاَوْيَغْلِبْفَسَوْفَنُؤْتِيْهِاَجْرًا عَظِيْمًا
سو چاہیے کہ لڑیںمیںاللہ کا راستہوہ جو کہبیچتے ہیںزندگیدنیاآخرت کے بدلےاورجولڑےمیںاللہ کا راستہپھر مارا جائےیاغالب آئےعنقریبہم اسے دیں گےبڑا اجر
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَلْيُقَاتِلْSo let fight
2فِيin
3سَبِيلِ(the) way
4اللَّهِ(of) Allah
5الَّذِينَthose who
6يَشْرُونَsell
7الْحَيَاةَthe life
8الدُّنْيَا(of) the world
9بِالْآخِرَةِfor the Hereafter
10وَمَنْAnd whoever
11يُقَاتِلْfights
12فِيin
13سَبِيلِ(the) way
14اللَّهِ(of) Allah
15فَيُقْتَلْthen he is killed
16أَوْor
17يَغْلِبْachieves victory
18فَسَوْفَthen soon
19نُؤْتِيهِWe will grant him
20أَجْرًاa reward
21عَظِيمًاa great