لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 64

وَ مَاۤ اَرۡسَلۡنَا مِنۡ رَّسُوۡلٍ اِلَّا لِیُطَاعَ بِاِذۡنِ اللّٰہِ ؕ وَ لَوۡ اَنَّہُمۡ اِذۡ ظَّلَمُوۡۤا اَنۡفُسَہُمۡ جَآءُوۡکَ فَاسۡتَغۡفَرُوا اللّٰہَ وَ اسۡتَغۡفَرَ لَہُمُ الرَّسُوۡلُ لَوَجَدُوا اللّٰہَ تَوَّابًا رَّحِیۡمًا ﴿۶۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَاۤاَرۡسَلۡنَامِنۡ رَّسُوۡلٍاِلَّالِیُطَاعَبِاِذۡنِ اللّٰہِوَلَوۡاَنَّہُمۡاِذۡظَّلَمُوۡۤااَنۡفُسَہُمۡجَآءُوۡکَفَاسۡتَغۡفَرُوااللّٰہَوَاسۡتَغۡفَرَلَہُمُالرَّسُوۡلُلَوَجَدُوااللّٰہَتَوَّابًارَّحِیۡمًا
اور نہیںبھیجا ہم نےکوئی رسولمگرتاکہ وہ اطاعت کیا جائےاللہ کے اذن ستاور اگربےشک وہجبانہوں نے ظلم کیااپنے نفسوں پرآجاتے آپ کے پاساور بخشش مانگتےاللہ سےاور بخشش مانگتےان کے لیےرسولالبتہ وہ پاتےاللہ کوبہت تو بہ قبول کرنے والانہایت رحم کرنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَاۤاَرۡسَلۡنَامِنۡ رَّسُوۡلٍاِلَّالِیُطَاعَبِاِذۡنِاللّٰہِوَلَوۡاَنَّہُمۡاِذۡظَّلَمُوۡۤااَنۡفُسَہُمۡجَآءُوۡکَفَاسۡتَغۡفَرُوااللّٰہَوَاسۡتَغۡفَرَلَہُمُالرَّسُوۡلُلَوَجَدُوااللّٰہَتَوَّابًارَّحِیۡمًا
اور نہیںبھیجا ہم نےکوئی رسولمگرتاکہ اس کی اطاعت کی جائےحکم سےاللہ تعالیٰ کےاور اگربلاشبہ وہجبانہوں نے ظلم کیااپنی جانوں پروہ آ جاتے آپ کے پاسپھر وہ بخشش مانگتےاللہ تعالیٰ سےاور بخشش مانگتااُن کے لیےرسولیقینا وہ پاتےاللہ تعالیٰ کوبہت زیادہ توبہ قبول کرنے والانہایت رحم والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَآاَرْسَلْنَامِنْ رَّسُوْلٍاِلَّالِيُطَاعَبِاِذْنِ اللّٰهِوَلَوْاَنَّھُمْاِذْ ظَّلَمُوْٓااَنْفُسَھُمْجَآءُوْكَفَاسْتَغْفَرُوااللّٰهَوَاسْتَغْفَرَلَھُمُالرَّسُوْلُلَوَجَدُوااللّٰهَتَوَّابًارَّحِيْمًا
اور نہیںہم نے بھیجاکوئی رسولمگرتاکہ اطاعت کی جائےاللہ کے حکم سےاور اگریہ لوگجب انہوں نے ظلم کیااپنی جانوں پروہ آتے آپ کے پاسپھر بخشش چاہتے وہاللہاور مغفرت چاہتاان کے لیےرسولتو وہ ضرور پاتےاللہتوبہ قبول کرنیوالامہربان
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَاAnd not
2أَرْسَلْنَاWe sent
3مِنْany
4رَسُولٍMessenger
5إِلَّاexcept
6لِيُطَاعَto be obeyed
7بِإِذْنِby (the) permission
8اللَّهِ(of) Allah
9وَلَوْAnd if
10أَنَّهُمْ[that] they
11إِذْwhen
12ظَلَمُواthey wronged
13أَنْفُسَهُمْthemselves
14جَاءُوكَ(had) come to you
15فَاسْتَغْفَرُواand asked forgiveness
16اللَّهَ(of) Allah
17وَاسْتَغْفَرَand asked forgiveness
18لَهُمُfor them
19الرَّسُولُthe Messenger
20لَوَجَدُواsurely they would have found
21اللَّهَAllah
22تَوَّابًاOft-Forgiving
23رَحِيمًاMost Merciful