لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 52

اُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ لَعَنَہُمُ اللّٰہُ ؕ وَ مَنۡ یَّلۡعَنِ اللّٰہُ فَلَنۡ تَجِدَ لَہٗ نَصِیۡرًا ﴿ؕ۵۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اُولٰٓئِکَالَّذِیۡنَلَعَنَہُمُاللّٰہُوَ مَنۡیَّلۡعَنِاللّٰہُفَلَنۡتَجِدَلَہٗنَصِیۡرًا
یہی لوگ ہیںوہ جولعنت کی ان پراللہ نےاور جس پرلعنت کردےاللہتو ہرگز نہیںآپ پائیں گےاس کے لیےکوئی مددگار
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اُولٰٓئِکَالَّذِیۡنَلَعَنَہُمُاللّٰہُوَ مَنۡیَّلۡعَنِاللّٰہُفَلَنۡتَجِدَلَہٗنَصِیۡرًا
یہی لوگ ہیںجن پرلعنت کی ان پراللہ تعالیٰ نےاور جس پرلعنت کرتا ہےاللہ تعالیٰتو ہر گز نہیںآپ پائیں گےاس کے لیےکوئی مددگار
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اُولٰٓئِكَالَّذِيْنَلَعَنَھُمُاللّٰهُوَمَنْيَّلْعَنِاللّٰهُفَلَنْتَجِدَ لَهٗنَصِيْرًا
یہی لوگوہ لوگ جوان پر لعنت کیاللہاور جس پرلعنت کرےاللہتو ہرگزتو پائے گا اس کاکوئی مددگار
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أُولَئِكَThose
2الَّذِينَ(are) the ones
3لَعَنَهُمُ(who have been) cursed
4اللَّهُ(by) Allah
5وَمَنْand whoever
6يَلْعَنِ(is) cursed
7اللَّهُ(by) Allah
8فَلَنْthen never
9تَجِدَwill you find
10لَهُfor him
11نَصِيرًا(any) helper