لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 51

اَلَمۡ تَرَ اِلَی الَّذِیۡنَ اُوۡتُوۡا نَصِیۡبًا مِّنَ الۡکِتٰبِ یُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡجِبۡتِ وَ الطَّاغُوۡتِ وَ یَقُوۡلُوۡنَ لِلَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا ہٰۤؤُلَآءِ اَہۡدٰی مِنَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا سَبِیۡلًا ﴿۵۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡتَرَاِلَی الَّذِیۡنَاُوۡتُوۡانَصِیۡبًامِّنَ الۡکِتٰبِیُؤۡمِنُوۡنَبِالۡجِبۡتِوَ الطَّاغُوۡتِوَیَقُوۡلُوۡنَلِلَّذِیۡنَکَفَرُوۡاہٰۤؤُلَآءِاَہۡدٰیمِنَ الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاسَبِیۡلًا
کیا نہیںآپ نے دیکھاطرف ان کے جودیے گئےایک حصہکتاب میں سےوہ ایمان لاتے ہیںساتھ جبت (جادو)اور طاغوت (شیطان کے)اور وہ کہتے ہیںان کے لیے جنہوں نےکفر کیایہ لوگزیادہ ہدایت یافتہ ہیںان سے جوایمان لائےراستے کے اعتبار سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡتَرَاِلَی الَّذِیۡنَاُوۡتُوۡانَصِیۡبًامِّنَ الۡکِتٰبِیُؤۡمِنُوۡنَبِالۡجِبۡتِوَ الطَّاغُوۡتِوَیَقُوۡلُوۡنَلِلَّذِیۡنَکَفَرُوۡاہٰۤؤُلَآءِاَہۡدٰیمِنَ الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاسَبِیۡلًا
کیا نہیںآپ نے دیکھاان لوگوں کی طرف جووہ دئیے گئےایک حصہکتاب میں سےوہ ایمان رکھتے ہیںبتوں پراور باطل معبود پراور وہ کہتے ہیںان لوگوں کے لیےجنہوں نے کفر کیایہ لوگزیادہ ہدایت پر ہیںاُن لوگوں سے جوایمان لائےراستے کے لحاظ سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَلَمْ تَرَاِلَىالَّذِيْنَاُوْتُوْانَصِيْبًامِّنَالْكِتٰبِيُؤْمِنُوْنَبِالْجِبْتِوَالطَّاغُوْتِوَيَقُوْلُوْنَلِلَّذِيْنَ كَفَرُوْاهٰٓؤُلَآءِاَهْدٰىمِنَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْاسَبِيْلًا
کیا تم نے نہیں دیکھاطرف (کو)وہ لوگ جودیا گیاایک حصہسےکتابوہ مانتے ہیںبت (جمع)اور سرکش (شیطان)اور کہتے ہیںجن لوگوں نے کفر کیا (کافر)یہ لوگراہ راست پرسےجو لوگ ایمان لائے (مومن)راہ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أَلَمْDo not?
2تَرَyou see
3إِلَى[towards]
4الَّذِينَthose who
5أُوتُواwere given
6نَصِيبًاa portion
7مِنَof
8الْكِتَابِthe Book
9يُؤْمِنُونَThey believe
10بِالْجِبْتِin the superstition
11وَالطَّاغُوتِand the false deities
12وَيَقُولُونَand they say
13لِلَّذِينَfor those who
14كَفَرُواdisbelieve[d]
15هَؤُلَاءِThese
16أَهْدَى(are) better guided
17مِنَthan
18الَّذِينَthose who
19آمَنُواbelieve[d]
20سَبِيلًا(as to the) way