لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 49

اَلَمۡ تَرَ اِلَی الَّذِیۡنَ یُزَکُّوۡنَ اَنۡفُسَہُمۡ ؕ بَلِ اللّٰہُ یُزَکِّیۡ مَنۡ یَّشَآءُ وَ لَا یُظۡلَمُوۡنَ فَتِیۡلًا ﴿۴۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡتَرَاِلَی الَّذِیۡنَیُزَکُّوۡنَاَنۡفُسَہُمۡبَلِاللّٰہُیُزَکِّیۡمَنۡیَّشَآءُوَ لَایُظۡلَمُوۡنَفَتِیۡلًا
کیا نہیںآپ نے دیکھاطرف ان کے جوپاک قرار دیتے ہیںاپنے نفسوں کوبلکہاللہپاک کرتا ہےجس کووہ چاہتا ہےاور نہوہ ظلم کیے جائیں گےدھاگے برابر
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡتَرَاِلَی الَّذِیۡنَیُزَکُّوۡنَاَنۡفُسَہُمۡبَلِاللّٰہُیُزَکِّیۡمَنۡیَّشَآءُوَ لَایُظۡلَمُوۡنَفَتِیۡلًا
کیا نہیںآپ نے دیکھااُن لوگوں کو جووہ پاک کہتے ہیںاپنے آپ کوبلکہاللہ تعالیٰپاک کرتا ہےجس کووہ چاہتا ہےاور نہیںوہ ظلم کیے جائیں گےایک دھاگے برابر
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَلَمْ تَرَاِلَىالَّذِيْنَيُزَكُّوْنَاَنْفُسَھُمْبَلِاللّٰهُيُزَكِّيْمَنْيَّشَآءُوَلَا يُظْلَمُوْنَفَتِيْلًا
کیا تم نے نہیں دیکھاطرف (کو)وہ جو کہپاک۔ مقدس کہتے ہیںاپنے آپ کوبلکہاللہمقدس بناتا ہےجسےوہ چاہتا ہےاور ان پر ظلم نہ ہوگادھاگے برابر
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أَلَمْDo not?
2تَرَyou see
3إِلَى[towards]
4الَّذِينَthose who
5يُزَكُّونَclaim purity
6أَنْفُسَهُمْ(for) themselves
7بَلِNay
8اللَّهُ(it is) Allah
9يُزَكِّيHe purifies
10مَنْwhom
11يَشَاءُHe wills
12وَلَاand not
13يُظْلَمُونَthey will be wronged
14فَتِيلًا(even as much as) a hair on a date-seed