لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 47

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الۡکِتٰبَ اٰمِنُوۡا بِمَا نَزَّلۡنَا مُصَدِّقًا لِّمَا مَعَکُمۡ مِّنۡ قَبۡلِ اَنۡ نَّطۡمِسَ وُجُوۡہًا فَنَرُدَّہَا عَلٰۤی اَدۡبَارِہَاۤ اَوۡ نَلۡعَنَہُمۡ کَمَا لَعَنَّاۤ اَصۡحٰبَ السَّبۡتِ ؕ وَ کَانَ اَمۡرُ اللّٰہِ مَفۡعُوۡلًا ﴿۴۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡکِتٰبَاٰمِنُوۡابِمَانَزَّلۡنَامُصَدِّقًالِّمَامَعَکُمۡمِّنۡ قَبۡلِاَنۡنَّطۡمِسَوُجُوۡہًافَنَرُدَّہَاعَلٰۤی اَدۡبَارِہَاۤاَوۡنَلۡعَنَہُمۡکَمَالَعَنَّاۤاَصۡحٰبَ السَّبۡتِوَکَانَاَمۡرُاللّٰہِمَفۡعُوۡلًا
اے لوگو جودیے گئے ہوکتابایمان لاؤاس پر جونازل کیا ہم نےتصدیق کرنے والا ہےاس کی جوتمہارے پاس ہےاس سے پہلےکہہم مٹادیںچہروں کوہم پھیر دیں انہیںان کی پشتوں پریاہم لعنت کریں ان پرجیسا کہلعنت کی ہم نےسبت (ہفتہ) والوں پراور ہےحکماللہ کاہو کر رہنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡکِتٰبَاٰمِنُوۡابِمَانَزَّلۡنَامُصَدِّقًالِّمَامَعَکُمۡمِّنۡ قَبۡلِاَنۡنَّطۡمِسَوُجُوۡہًافَنَرُدَّہَاعَلٰۤی اَدۡبَارِہَاۤاَوۡنَلۡعَنَہُمۡکَمَالَعَنَّاۤاَصۡحٰبَ السَّبۡتِوَکَانَاَمۡرُاللّٰہِمَفۡعُوۡلًا
اے لوگووہ جودئیے گئےکتابایمان لے آؤساتھ اس کے جونازل کیا ہے ہم نےتصدیق کرنے والا ہےاس کے لیے جوپاس ہے تمہارے۔(اس) سے پہلےیہ کہہم مٹا دیںچہروں کوپھر ہم پھیر دیں انہیںاوپر ان کی پشتوں کےیاہم لعنت کریں ان پرجیسےلعنت کی ہم نےسبت والوں پراور (ہمیشہ سے)ہےحکماللہ تعالیٰ کاہو کر رہنے والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يٰٓاَيُّھَاالَّذِيْنَاُوْتُوا الْكِتٰبَاٰمِنُوْابِمَانَزَّلْنَامُصَدِّقًالِّمَامَعَكُمْمِّنْ قَبْلِاَنْنَّطْمِسَوُجُوْهًافَنَرُدَّھَاعَلٰٓياَدْبَارِھَآاَوْنَلْعَنَھُمْكَمَالَعَنَّآاَصْحٰبَ السَّبْتِوَكَانَاَمْرُاللّٰهِمَفْعُوْلًا
اےوہ لوگ جوکتاب دئیے گئے (اہل کتاب)ایمان لاؤاس پر جوہم نے نازل کیاتصدیق کرنے والاجوتمہارے پاساس سے پہلےکہہم مٹا دیںچہرےپھر الٹ دیںپران کی پیٹھیاہم ان پر لعنت کریںجیسےہم نے لعنت کیہفتہ والےاور ہےحکماللہہو کر (رہنے والا)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَا أَيُّهَاO you
2الَّذِينَwho
3أُوتُوا(have) been given
4الْكِتَابَthe Book
5آمِنُواbelieve
6بِمَاin what
7نَزَّلْنَاWe (have) revealed
8مُصَدِّقًاconfirming
9لِمَاwhat is
10مَعَكُمْwith you
11مِنْfrom
12قَبْلِbefore
13أَنْ[that]
14نَطْمِسَWe efface
15وُجُوهًاfaces
16فَنَرُدَّهَاand turn them
17عَلَىon
18أَدْبَارِهَاtheir backs
19أَوْor
20نَلْعَنَهُمْWe curse them
21كَمَاas
22لَعَنَّاWe cursed
23أَصْحَابَcompanions
24السَّبْتِ(of) the Sabbath
25وَكَانَAnd is
26أَمْرُ(the) command
27اللَّهِ(of) Allah
28مَفْعُولًا(always) executed