لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 46

مِنَ الَّذِیۡنَ ہَادُوۡا یُحَرِّفُوۡنَ الۡکَلِمَ عَنۡ مَّوَاضِعِہٖ وَ یَقُوۡلُوۡنَ سَمِعۡنَا وَ عَصَیۡنَا وَ اسۡمَعۡ غَیۡرَ مُسۡمَعٍ وَّ رَاعِنَا لَـیًّۢا بِاَلۡسِنَتِہِمۡ وَ طَعۡنًا فِی الدِّیۡنِ ؕ وَ لَوۡ اَنَّہُمۡ قَالُوۡا سَمِعۡنَا وَ اَطَعۡنَا وَ اسۡمَعۡ وَ انۡظُرۡنَا لَکَانَ خَیۡرًا لَّہُمۡ وَ اَقۡوَمَ ۙ وَ لٰکِنۡ لَّعَنَہُمُ اللّٰہُ بِکُفۡرِہِمۡ فَلَا یُؤۡمِنُوۡنَ اِلَّا قَلِیۡلًا ﴿۴۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مِنَ الَّذِیۡنَہَادُوۡایُحَرِّفُوۡنَالۡکَلِمَعَنۡ مَّوَاضِعِہٖوَیَقُوۡلُوۡنَسَمِعۡنَاوَعَصَیۡنَاوَاسۡمَعۡغَیۡرَ مُسۡمَعٍوَّ رَاعِنَالَـیًّۢابِاَلۡسِنَتِہِمۡوَطَعۡنًافِی الدِّیۡنِوَلَوۡاَنَّہُمۡقَالُوۡاسَمِعۡنَاوَاَطَعۡنَاوَاسۡمَعۡوَانۡظُرۡنَالَکَانَخَیۡرًالَّہُمۡوَاَقۡوَمَوَلٰکِنۡلَّعَنَہُمُاللّٰہُبِکُفۡرِہِمۡفَلَایُؤۡمِنُوۡنَاِلَّاقَلِیۡلًا
ان لوگوں میں سے جویہودی بن گئےوہ تبدیل کردیتے ہیںالفاظ کواس کی جگہوں سےاور وہ کہتے ہیںسنا ہم نےاور نافرمانی کی ہم نےاور سنو تمنہ سنوائے جاؤاور راعنا (کہتے ہیں)موڑتے ہوئےاپنی زبانوں کواور عیب لگانے کے لیےدین میںاور اگربےشک وہوہ کہتےسنا ہم نےاور اطاعت کی ہم نےاور سنیےاور دیکھیے ہمہیںالبتہ ہوتابہتران کے لیےاور زیادہ درستاور لیکنلعنت کی ان پراللہ نےبوجہ ان کے کفر کےتو نہیںوہ ایمان لاتےمگربہت تھوڑے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مِنَ الَّذِیۡنَہَادُوۡایُحَرِّفُوۡنَالۡکَلِمَعَنۡ مَّوَاضِعِہٖوَیَقُوۡلُوۡنَسَمِعۡنَاوَعَصَیۡنَاوَاسۡمَعۡغَیۡرَ مُسۡمَعٍوَّ رَاعِنَالَـیًّۢابِاَلۡسِنَتِہِمۡوَطَعۡنًافِی الدِّیۡنِوَلَوۡاَنَّہُمۡقَالُوۡاسَمِعۡنَاوَاَطَعۡنَاوَاسۡمَعۡوَانۡظُرۡنَالَکَانَخَیۡرًالَّہُمۡوَاَقۡوَمَوَلٰکِنۡلَّعَنَہُمُاللّٰہُبِکُفۡرِہِمۡفَلَایُؤۡمِنُوۡنَاِلَّاقَلِیۡلًا
ان لوگوں میں سے جویہودی ہوئےوہ پھیر دیتے ہیںباتوں کوان کی جگہوں سےاور وہ کہتے ہیںسنا ہم نےاور نا فرمانی کی ہم نےاور تم سنونہ سنائے جاؤاور تم رعایت کرو ہماریموڑتے ہوئےاپنی زبانوں کواور طعن کرتے ہوئےدین میںاور اگریقینا ًوہوہ کہتےسنا ہم نےاور اطاعت کی ہم نےاورآپ سنیےاور آپ نظر کرم کیجیئے ہم پریقینا ًہوتابہتراُن کے لیےاور زیادہ درستلیکنلعنت کردی ان پراللہ تعالیٰ نےان کے کفر کی وجہ سےچنانچہ نہیںوہ ایمان لاتےمگرکم ہی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
مِنَالَّذِيْنَھَادُوْايُحَرِّفُوْنَالْكَلِمَعَنْمَّوَاضِعِهٖوَيَقُوْلُوْنَسَمِعْنَاوَعَصَيْنَاوَاسْمَعْغَيْرَمُسْمَعٍوَّرَاعِنَالَيًّۢابِاَلْسِنَتِهِمْوَطَعْنًافِي الدِّيْنِوَلَوْاَنَّھُمْقَالُوْاسَمِعْنَاوَاَطَعْنَاوَاسْمَعْوَانْظُرْنَالَكَانَخَيْرًالَّھُمْوَاَقْوَمَوَلٰكِنْلَّعَنَھُمُاللّٰهُبِكُفْرِهِمْفَلَا يُؤْمِنُوْنَاِلَّاقَلِيْلًا
سے (بعض)وہ لوگ جویہودی ہیںتحریف کرتے ہیں (بدل دیتے ہیں)کلماتسےاس کی جگہاور کہتے ہیںہم نے سنااور ہم نے نافرمانی کیاور سنونہسنوایا جائےاور راعناموڑ کراپنی زبانوں کوطعنہ کی نیت سےدین میںاور اگروہکہتےہم نے سنااور ہم نے اطاعت کیاور سنیےاور ہم پر نظر کیجئےتو ہوتابہتران کے لیےاور زیادہ درستاور لیکنان پر لعنت کیاللہان کے کفر کے سببپس ایمان نہیں لاتےمگرتھوڑے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1مِنَOf
2الَّذِينَthose who
3هَادُواare Jews
4يُحَرِّفُونَthey distort
5الْكَلِمَthe words
6عَنْfrom
7مَوَاضِعِهِtheir places
8وَيَقُولُونَand they say
9سَمِعْنَاWe hear[d]
10وَعَصَيْنَاand we disobey[ed]
11وَاسْمَعْand Hear
12غَيْرَnot
13مُسْمَعٍto be heard
14وَرَاعِنَاand Raina
15لَيًّاtwisting
16بِأَلْسِنَتِهِمْ[with] their tongues
17وَطَعْنًاand defaming
18فِي[in]
19الدِّينِthe religion
20وَلَوْAnd if
21أَنَّهُمْ[that] they
22قَالُوا(had) said
23سَمِعْنَاWe hear[d]
24وَأَطَعْنَاand we obey[ed]
25وَاسْمَعْand Hear
26وَانْظُرْنَاand look (at) us
27لَكَانَsurely it (would) have been
28خَيْرًاbetter
29لَهُمْfor them
30وَأَقْوَمَand more suitable
31وَلَكِنْ[And] but
32لَعَنَهُمُcursed them
33اللَّهُAllah
34بِكُفْرِهِمْfor their disbelief
35فَلَاso not
36يُؤْمِنُونَthey believe
37إِلَّاexcept
38قَلِيلًاa few