لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 34

اَلرِّجَالُ قَوّٰمُوۡنَ عَلَی النِّسَآءِ بِمَا فَضَّلَ اللّٰہُ بَعۡضَہُمۡ عَلٰی بَعۡضٍ وَّ بِمَاۤ اَنۡفَقُوۡا مِنۡ اَمۡوَالِہِمۡ ؕ فَالصّٰلِحٰتُ قٰنِتٰتٌ حٰفِظٰتٌ لِّلۡغَیۡبِ بِمَا حَفِظَ اللّٰہُ ؕ وَ الّٰتِیۡ تَخَافُوۡنَ نُشُوۡزَہُنَّ فَعِظُوۡہُنَّ وَ اہۡجُرُوۡہُنَّ فِی الۡمَضَاجِعِ وَ اضۡرِبُوۡہُنَّ ۚ فَاِنۡ اَطَعۡنَکُمۡ فَلَا تَبۡغُوۡا عَلَیۡہِنَّ سَبِیۡلًا ؕ اِنَّ اللّٰہَ کَانَ عَلِیًّا کَبِیۡرًا ﴿۳۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلرِّجَالُقَوّٰمُوۡنَعَلَی النِّسَآءِبِمَافَضَّلَاللّٰہُبَعۡضَہُمۡعَلٰی بَعۡضٍوَّ بِمَاۤاَنۡفَقُوۡامِنۡ اَمۡوَالِہِمۡفَالصّٰلِحٰتُقٰنِتٰتٌحٰفِظٰتٌلِّلۡغَیۡبِبِمَاحَفِظَاللّٰہُوَالّٰتِیۡتَخَافُوۡنَنُشُوۡزَہُنَّفَعِظُوۡہُنَّوَاہۡجُرُوۡہُنَّفِی الۡمَضَاجِعِوَاضۡرِبُوۡہُنَّفَاِنۡاَطَعۡنَکُمۡفَلَاتَبۡغُوۡاعَلَیۡہِنَّسَبِیۡلًااِنَّاللّٰہَکَانَعَلِیًّاکَبِیۡرًا
مردقوام ہیںعورتوں پربوجہ اس کے جوفضیلت دیاللہ نےان کے بعض کوبعض پراور بوجہ اس کے جوانہوں نے خرچ کیااپنے مالوں میں سےپس نیک عورتیںجو فرماں بردار ہیںحفاظت کرنے والیاں ہیںغائبانہبوجہ اس کے جوحفاظت کی (ان کی)اللہ نےاور وہ عورتیںتم ڈرتے ہوان کی سرکشی سےپس نصیحت کرو انہیںاور علیحدہ کر دو انہیںبستروں میںاور مارو انہیںپھر اگروہ اطاعت کریں تمہاریتو نہتم تلاش کروان پرکوئی راستہبےشکاللہ تعالیہےبہت بلندبہت بڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلرِّجَالُقَوّٰمُوۡنَعَلَی النِّسَآءِبِمَافَضَّلَاللّٰہُبَعۡضَہُمۡعَلٰی بَعۡضٍوَّ بِمَاۤاَنۡفَقُوۡامِنۡ اَمۡوَالِہِمۡفَالصّٰلِحٰتُقٰنِتٰتٌحٰفِظٰتٌلِّلۡغَیۡبِبِمَاحَفِظَاللّٰہُوَالّٰتِیۡتَخَافُوۡنَنُشُوۡزَہُنَّفَعِظُوۡہُنَّوَاہۡجُرُوۡہُنَّفِی الۡمَضَاجِعِوَاضۡرِبُوۡہُنَّفَاِنۡاَطَعۡنَکُمۡفَلَاتَبۡغُوۡاعَلَیۡہِنَّسَبِیۡلًااِنَّاللّٰہَکَانَعَلِیًّاکَبِیۡرًا
مردنگران ہیںعورتوں پراس وجہ سےجوفضیلت دیاللہ تعالیٰ نےان میں سے بعض کوبعض پراوراس وجہ سےجوانہوں نے خرچ کیااپنے اموال میں سےپس نیک عورتیںفرمانبردار ہیںحفاظت کرنے والی ہیںعدم موجودگی میںاس وجہ سےجومحفوظ رکھااللہ تعالیٰ نےاوروہ عورتیںتم ڈرتے ہوان کی سرکشی سےتو سمجھاؤ انہیںاورچھوڑ دو انہیںبستروں میںاور مارو ان کوچنانچہ اگروہ اطاعت کریں تمہاریتو نہتم تلاش کروان پرکوئی راہبلاشبہاللہ تعالیٰ۔(ہمیشہ سے)ہےبہت بلندبہت بڑا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَلرِّجَالُقَوّٰمُوْنَعَلَيالنِّسَآءِبِمَافَضَّلَاللّٰهُبَعْضَھُمْعَلٰيبَعْضٍوَّبِمَآاَنْفَقُوْامِنْاَمْوَالِهِمْفَالصّٰلِحٰتُقٰنِتٰتٌحٰفِظٰتٌلِّلْغَيْبِبِمَاحَفِظَاللّٰهُوَالّٰتِيْتَخَافُوْنَنُشُوْزَھُنَّفَعِظُوْھُنَّوَاهْجُرُوْھُنَّفِي الْمَضَاجِعِوَاضْرِبُوْھُنَّفَاِنْاَطَعْنَكُمْفَلَا تَبْغُوْاعَلَيْهِنَّسَبِيْلًااِنَّاللّٰهَكَانَعَلِيًّاكَبِيْرًا
مردحاکم۔ نگرانپرعورتیںاس لیے کہفضیلت دیاللہان میں سے بعضپربعضاور اس لیے کہانہوں نے خرچ کیےسےاپنے مالپس نیکو کار عورتیںتابع فرماننگہبانی کرنے والیاںپیٹھ پیچھےاس سے جوحفاطت کیاللہاور وہ جوتم ڈرتے ہوان کی بدخوئیپس امن کو سمجھاؤاور ان کو تنہا چھوڑ دوخواب گاہوں میںاور ان کو ماروپھر اگروہ تمہارا کہا مانیںتو نہ تلاش کروان پرکوئی راہبیشکاللہہےسب سے اعلیسب سے بڑا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الرِّجَالُ[The] men
2قَوَّامُونَ(are) protectors
3عَلَىof
4النِّسَاءِthe women
5بِمَاbecause
6فَضَّلَ(has) bestowed
7اللَّهُAllah
8بَعْضَهُمْsome of them
9عَلَىover
10بَعْضٍothers
11وَبِمَاand because
12أَنْفَقُواthey spend
13مِنْfrom
14أَمْوَالِهِمْtheir wealth
15فَالصَّالِحَاتُSo the righteous women
16قَانِتَاتٌ(are) obedient
17حَافِظَاتٌguarding
18لِلْغَيْبِin the unseen
19بِمَاthat which
20حَفِظَ(orders) them to guard
21اللَّهُ(by) Allah
22وَاللَّاتِيAnd those (from) whom
23تَخَافُونَyou fear
24نُشُوزَهُنَّtheir ill-conduct
25فَعِظُوهُنَّthen advise them
26وَاهْجُرُوهُنَّand forsake them
27فِيin
28الْمَضَاجِعِthe bed
29وَاضْرِبُوهُنَّand [finally] strike them
30فَإِنْThen if
31أَطَعْنَكُمْthey obey you
32فَلَاthen (do) not
33تَبْغُواseek
34عَلَيْهِنَّagainst them
35سَبِيلًاa way
36إِنَّIndeed
37اللَّهَAllah
38كَانَis
39عَلِيًّاMost High
40كَبِيرًاMost Great