لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 33

وَ لِکُلٍّ جَعَلۡنَا مَوَالِیَ مِمَّا تَرَکَ الۡوَالِدٰنِ وَ الۡاَقۡرَبُوۡنَ ؕ وَ الَّذِیۡنَ عَقَدَتۡ اَیۡمَانُکُمۡ فَاٰتُوۡہُمۡ نَصِیۡبَہُمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ کَانَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ شَہِیۡدًا ﴿٪۳۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلِکُلٍّجَعَلۡنَامَوَالِیَمِمَّاتَرَکَالۡوَالِدٰنِوَالۡاَقۡرَبُوۡنَوَالَّذِیۡنَعَقَدَتۡاَیۡمَانُکُمۡفَاٰتُوۡہُمۡنَصِیۡبَہُمۡاِنَّاللّٰہَکَانَعَلٰیکُلِّشَیۡءٍشَہِیۡدًا
اور ہر ایک کے لیے ہےبنا دیے ہم نےوارثاس میں سے جوچھوڑ جائیںوالدیناور رشتہ داراور وہ جن کوباندھ رکھا ہےتمہارے عہدو پیمان نےپس دو تم انہیںحصہ ان کابےشکاللہ تعالیہےاوپرہرچیز کےخوب گواہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلِکُلٍّجَعَلۡنَامَوَالِیَمِمَّاتَرَکَالۡوَالِدٰنِوَالۡاَقۡرَبُوۡنَوَالَّذِیۡنَعَقَدَتۡاَیۡمَانُکُمۡفَاٰتُوۡہُمۡنَصِیۡبَہُمۡاِنَّاللّٰہَکَانَعَلٰیکُلِّ شَیۡءٍشَہِیۡدًا
اور ہر ایک لیےبنائے ہیں ہم نےوارثاس میں سے جوچھوڑ جائیںوالدیناور قریبی رشتہ داراور وہ جن سےعہد باندھے ہوںتمہارے دائیں ہاتھوں نےتو تم دے دو ان کوحصہ ان کابلاشبہاللہ تعالیٰ۔(ہمیشہ سے)ہےاوپرہر چیز کےحاضر
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلِكُلٍّجَعَلْنَامَوَالِيَمِمَّاتَرَكَالْوَالِدٰنِوَالْاَقْرَبُوْنَوَالَّذِيْنَعَقَدَتْاَيْمَانُكُمْفَاٰتُوْھُمْنَصِيْبَھُمْاِنَّاللّٰهَكَانَعَلٰيكُلِّ شَيْءٍشَهِيْدًا
اور ہر ایک کے لیےہم نے مقرر کیےوارثاس سے جوچھوڑ مریںوالدیناور قرابت داراور وہ جو کہبندھ چکاتمہار عہدتو ان کو دے دوان کا حصہبیشکاللہہےاوپرہر چیزگواہ (مطلع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلِكُلٍّAnd for all
2جَعَلْنَاWe (have) made
3مَوَالِيَheirs
4مِمَّاof what
5تَرَكَ(is) left
6الْوَالِدَانِ(by) the parents
7وَالْأَقْرَبُونَand the relatives
8وَالَّذِينَAnd those whom
9عَقَدَتْpledged
10أَيْمَانُكُمْyour right hands
11فَآتُوهُمْthen give them
12نَصِيبَهُمْtheir share
13إِنَّIndeed
14اللَّهَAllah
15كَانَis
16عَلَىover
17كُلِّevery
18شَيْءٍthing
19شَهِيدًاa Witness