لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 32

وَ لَا تَتَمَنَّوۡا مَا فَضَّلَ اللّٰہُ بِہٖ بَعۡضَکُمۡ عَلٰی بَعۡضٍ ؕ لِلرِّجَالِ نَصِیۡبٌ مِّمَّا اکۡتَسَبُوۡا ؕ وَ لِلنِّسَآءِ نَصِیۡبٌ مِّمَّا اکۡتَسَبۡنَ ؕ وَ سۡئَلُوا اللّٰہَ مِنۡ فَضۡلِہٖ ؕ اِنَّ اللّٰہَ کَانَ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمًا ﴿۳۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَاتَتَمَنَّوۡامَافَضَّلَاللّٰہُبِہٖبَعۡضَکُمۡعَلٰی بَعۡضٍلِلرِّجَالِنَصِیۡبٌمِّمَّااکۡتَسَبُوۡاوَ لِلنِّسَآءِنَصِیۡبٌمِّمَّااکۡتَسَبۡنَوَسۡئَلُوااللّٰہَمِنۡ فَضۡلِہٖاِنَّاللّٰہَکَانَبِکُلِّشَیۡءٍعَلِیۡمًا
اور نہتم تمنا کرواس کی جوفضیلت دیاللہ تعالی نےساتھ اس کےتمہارے بغض کوبعض پرمردوں کے لیےایک حصہاس میں سے جوانہوں نے کمایااور عورتوں کے لیے ہےایک حصہاس میں سے جوانہوں نے کمایااور سوال کرواللہ سےاس کے فضل کابےشکاللہ تعالیہےہرچیز کوخوب جاننے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَا تَتَمَنَّوۡامَافَضَّلَاللّٰہُبِہٖبَعۡضَکُمۡعَلٰی بَعۡضٍلِلرِّجَالِنَصِیۡبٌمِّمَّااکۡتَسَبُوۡاوَ لِلنِّسَآءِنَصِیۡبٌمِّمَّااکۡتَسَبۡنَوَسۡئَلُوااللّٰہَمِنۡ فَضۡلِہٖاِنَّاللّٰہَکَانَبِکُلِّ شَیۡءٍعَلِیۡمًا
اور نہ تم تمنا کرواس کی جوفضیلت دیاللہ تعالیٰ نےساتھ اس کےتم میں سے بعض کوبعض پرمَردوں کےلیےایک حصہ ہےاس میں سے جوانہوں نے محنت سے کمایااور عورتوں کے لیےایک حصہ ہےاس میں سے جوانہوں نے محنت سے کمایااور تم سوال کرواللہ تعالیٰ سےاس کے فضل کایقیناًاللہ تعالیٰ۔(ہمیشہ سے)ہےساتھ ہر چیز کےخوب جاننے والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَاتَتَمَنَّوْامَا فَضَّلَاللّٰهُبِهٖبَعْضَكُمْعَلٰيبَعْضٍلِلرِّجَالِنَصِيْبٌمِّمَّااكْتَسَبُوْاوَلِلنِّسَآءِنَصِيْبٌمِّمَّااكْتَسَبْنَوَسْئَلُوااللّٰهَمِنْ فَضْلِهٖاِنَّ اللّٰهَكَانَبِكُلِّشَيْءٍعَلِيْمًا
اور نہآرزو کروجو بڑائی دیاللہاس سےتم میں سے بعضپربعضمردوں کے لیےحصہاس سے جوانہوں نے کمایا (اعمال)اور عورتوں کے لیےحصہاس سے جوانہوں نے کمایا (ان کے عمل)اور سوال کرو (مانگو)اللہاس کے فضل سےبیشک اللہہےہرچیزجاننے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَاAnd (do) not
2تَتَمَنَّوْاcovet
3مَاwhat
4فَضَّلَ(has) bestowed
5اللَّهُAllah
6بِهِ[with it]
7بَعْضَكُمْsome of you
8عَلَىover
9بَعْضٍothers
10لِلرِّجَالِFor men
11نَصِيبٌ(is) a share
12مِمَّاof what
13اكْتَسَبُواthey earned
14وَلِلنِّسَاءِand for women
15نَصِيبٌ(is) a share
16مِمَّاof what
17اكْتَسَبْنَthey earned
18وَاسْأَلُواAnd ask
19اللَّهَAllah
20مِنْof
21فَضْلِهِHis bounty
22إِنَّIndeed
23اللَّهَAllah
24كَانَis
25بِكُلِّof every
26شَيْءٍthing
27عَلِيمًاAll-Knower