لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 26

یُرِیۡدُ اللّٰہُ لِیُبَیِّنَ لَکُمۡ وَ یَہۡدِیَکُمۡ سُنَنَ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ وَ یَتُوۡبَ عَلَیۡکُمۡ ؕ وَ اللّٰہُ عَلِیۡمٌ حَکِیۡمٌ ﴿۲۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یُرِیۡدُاللّٰہُلِیُبَیِّنَلَکُمۡوَیَہۡدِیَکُمۡسُنَنَالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِکُمۡوَیَتُوۡبَعَلَیۡکُمۡوَاللّٰہُعَلِیۡمٌحَکِیۡمٌ
چاہتا ہےاللہکہ واضح کردےتمہارے لیےاور وہ ہدایت دے تمہیںطریقوں کیان لوگوں کے جوتم سے پہلے تھےاور وہ مہربان ہوتم پراور اللہبہت علم والا ہےبہت حکمت والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یُرِیۡدُاللّٰہُلِیُبَیِّنَلَکُمۡوَیَہۡدِیَکُمۡسُنَنَالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِکُمۡوَیَتُوۡبَعَلَیۡکُمۡوَاللّٰہُعَلِیۡمٌحَکِیۡمٌ
چاہتا ہےاللہ تعالیٰکہ وہ کھول کر بیان کرےتمہارے لیےاور وہ تمہیں ہدایت دےطریقوں کیان لوگوں کے جوتم سے پہلے تھےاوروہ مہربانی فرمائےتم پراور اللہ تعالیٰسب کچھ جاننے والاکمال حکمت والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يُرِيْدُاللّٰهُلِيُبَيِّنَلَكُمْوَيَهْدِيَكُمْسُنَنَالَّذِيْنَمِنْ قَبْلِكُمْوَيَتُوْبَعَلَيْكُمْوَاللّٰهُعَلِيْمٌحَكِيْمٌ
چاہتا ہےاللہتاکہ بیان کردےتمہارے لیےاور تمہیں ہدایت دےطریقےوہ جو کہتم سے پہلےاور توجہ کرےتم پراور اللہجاننے والاحکمت والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يُرِيدُWishes
2اللَّهُAllah
3لِيُبَيِّنَto make clear
4لَكُمْto you
5وَيَهْدِيَكُمْand to guide you
6سُنَنَ(to) ways
7الَّذِينَ(of) those
8مِنْfrom
9قَبْلِكُمْbefore you
10وَيَتُوبَand (to) accept repentance
11عَلَيْكُمْfrom you
12وَاللَّهُAnd Allah
13عَلِيمٌ(is) All-Knowing
14حَكِيمٌAll-Wise