لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 24

وَّ الۡمُحۡصَنٰتُ مِنَ النِّسَآءِ اِلَّا مَا مَلَکَتۡ اَیۡمَانُکُمۡ ۚ کِتٰبَ اللّٰہِ عَلَیۡکُمۡ ۚ وَ اُحِلَّ لَکُمۡ مَّا وَرَآءَ ذٰلِکُمۡ اَنۡ تَبۡتَغُوۡا بِاَمۡوَالِکُمۡ مُّحۡصِنِیۡنَ غَیۡرَ مُسٰفِحِیۡنَ ؕ فَمَا اسۡتَمۡتَعۡتُمۡ بِہٖ مِنۡہُنَّ فَاٰتُوۡہُنَّ اُجُوۡرَہُنَّ فَرِیۡضَۃً ؕ وَ لَا جُنَاحَ عَلَیۡکُمۡ فِیۡمَا تَرٰضَیۡتُمۡ بِہٖ مِنۡۢ بَعۡدِ الۡفَرِیۡضَۃِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ کَانَ عَلِیۡمًا حَکِیۡمًا ﴿۲۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَّالۡمُحۡصَنٰتُمِنَ النِّسَآءِاِلَّامَامَلَکَتۡاَیۡمَانُکُمۡکِتٰبَاللّٰہِعَلَیۡکُمۡوَاُحِلَّلَکُمۡمَّاوَرَآءَذٰلِکُمۡاَنۡتَبۡتَغُوۡابِاَمۡوَالِکُمۡمُّحۡصِنِیۡنَغَیۡرَمُسٰفِحِیۡنَفَمَااسۡتَمۡتَعۡتُمۡبِہٖمِنۡہُنَّفَاٰتُوۡہُنَّاُجُوۡرَہُنَّفَرِیۡضَۃًوَلَاجُنَاحَعَلَیۡکُمۡفِیۡمَاتَرٰضَیۡتُمۡبِہٖمِنۡۢ بَعۡدِالۡفَرِیۡضَۃِاِنَّاللّٰہَکَانَعَلِیۡمًاحَکِیۡمًا
اور جو شادی شدہ ہیںعورتوں میں سےمگرجن کےمالک ہوئےدائیں ہاتھ تمہارےلکھا ہوا ہےاللہ کاتم پراور حلال کیا گیا ہےتمہارے لیےوہ جوعلاوہ ہےان کےکہتم تلاش کروساتھ اپنے مالوں کےنکاح میں لانے والے ہونہ کہنہ بدکاری کرنے والےتو جوفائدہ اٹھایا تم نےساتھ اس (نکاح)کےان سےتو دے دو انہیںمہر ان کےمقرر کیے ہوئےاور نہیںکوئی گناہتم پراس میں جوتم باہم راضی ہو جاؤجس پربعدمہر ) مقرر کرنے کےبےشکاللہ تعالیہےبہت علم والابہت حکمت والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَّالۡمُحۡصَنٰتُمِنَ النِّسَآءِاِلَّامَامَلَکَتۡاَیۡمَانُکُمۡکِتٰبَاللّٰہِعَلَیۡکُمۡوَاُحِلَّلَکُمۡمَّاوَرَآءَذٰلِکُمۡاَنۡتَبۡتَغُوۡابِاَمۡوَالِکُمۡمُّحۡصِنِیۡنَغَیۡرَ مُسٰفِحِیۡنَفَمَااسۡتَمۡتَعۡتُمۡبِہٖمِنۡہُنَّفَاٰتُوۡہُنَّاُجُوۡرَہُنَّفَرِیۡضَۃًوَلَاجُنَاحَعَلَیۡکُمۡفِیۡمَاتَرٰضَیۡتُمۡبِہٖمِنۡۢ بَعۡدِالۡفَرِیۡضَۃِاِنَّاللّٰہَکَانَعَلِیۡمًاحَکِیۡمًا
اور شوہر والی عورتیںعورتوں میں سےمگرجن کےمالک ہوئےدائیں ہاتھ تمہارےلکھ دیا ہےاللہ تعالیٰ نےتم پراور حلال کر دی گئیںتمہارے لیےجوعلاوہ ہیںان کےیہ کہتم طلب کروبدلے اپنے مالوں کےنکاح میں لانے والےنہ بدکاری کرنے والےپھر جوفائدہ اٹھاؤ تمجن سےان میں سےتو تم دے دو ان کومہر ان کےمقررہاور نہیںکوئی گناہتم پراس میں جوتم باہم رضامند ہو جاؤجس پربعد۔(مہر) مقرر ہونے کےیقیناًاللہ تعالیٰ۔(ہمیشہ سے)ہےسب کچھ جاننے والاکمال حکمت والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَّالْمُحْصَنٰتُمِنَالنِّسَآءِاِلَّامَامَلَكَتْاَيْمَانُكُمْكِتٰبَ اللّٰهِعَلَيْكُمْوَاُحِلَّلَكُمْمَّا وَرَآءَذٰلِكُمْاَنْتَبْتَغُوْابِاَمْوَالِكُمْمُّحْصِنِيْنَغَيْرَمُسٰفِحِيْنَفَمَااسْتَمْتَعْتُمْبِهٖمِنْھُنَّفَاٰتُوْھُنَّاُجُوْرَھُنَّ فَرِيْضَةًوَلَاجُنَاحَعَلَيْكُمْفِيْمَاتَرٰضَيْتُمْبِهٖمِنْۢ بَعْدِالْفَرِيْضَةِاِنَّاللّٰهَكَانَعَلِيْمًاحَكِيْمًا
اورخاوند والی عورتیںسےعورتیںمگرجو۔ جسمالک ہوجائیںتمہارے داہنے ہاتھاللہ کا حکم ہےتم پراور حلال کی گئیںتمہارے لیےسواان کےکہتم چاہواپنے مالوں سےقید (نکاح) میں لانے کونہہوس رانی کوپس جوتم نفع (لذت) حاصل کرواس سےان میں سےتو ان کو دوان کے مہر مقرر کیے ہوئےاور نہیںگناہتم پراس میں جوتم باہم رضا مند ہوجاؤاس سےاس کے بعدمقرر کیا ہوابیشکاللہہےجاننے والاحکمت والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالْمُحْصَنَاتُAnd (prohibited are) the ones who are married
2مِنَof
3النِّسَاءِthe women
4إِلَّاexcept
5مَاwhom
6مَلَكَتْyou possess
7أَيْمَانُكُمْrightfully
8كِتَابَDecree
9اللَّهِ(of) Allah
10عَلَيْكُمْupon you
11وَأُحِلَّAnd are lawful
12لَكُمْto you
13مَاwhat
14وَرَاءَ(is) beyond
15ذَلِكُمْthat
16أَنْthat
17تَبْتَغُواyou seek
18بِأَمْوَالِكُمْwith your wealth
19مُحْصِنِينَdesiring to be chaste
20غَيْرَnot
21مُسَافِحِينَ(to be) lustful
22فَمَاSo what
23اسْتَمْتَعْتُمْyou benefit[ed]
24بِهِof it
25مِنْهُنَّfrom them
26فَآتُوهُنَّso you give them
27أُجُورَهُنَّtheir bridal due
28فَرِيضَةً(as) an obligation
29وَلَاAnd (there is) no
30جُنَاحَsin
31عَلَيْكُمْon you
32فِيمَاconcerning what
33تَرَاضَيْتُمْyou mutually agree
34بِهِof it
35مِنْfrom
36بَعْدِbeyond
37الْفَرِيضَةِthe obligation
38إِنَّIndeed
39اللَّهَAllah
40كَانَis
41عَلِيمًاAll-Knowing
42حَكِيمًاAll-Wise