لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 173

فَاَمَّا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَیُوَفِّیۡہِمۡ اُجُوۡرَہُمۡ وَ یَزِیۡدُہُمۡ مِّنۡ فَضۡلِہٖ ۚ وَ اَمَّا الَّذِیۡنَ اسۡتَنۡکَفُوۡا وَ اسۡتَکۡبَرُوۡا فَیُعَذِّبُہُمۡ عَذَابًا اَلِیۡمًا ۬ۙ وَّ لَا یَجِدُوۡنَ لَہُمۡ مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ وَلِیًّا وَّ لَا نَصِیۡرًا ﴿۱۷۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاَمَّاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِفَیُوَفِّیۡہِمۡاُجُوۡرَہُمۡوَیَزِیۡدُہُمۡمِّنۡ فَضۡلِہٖوَاَمَّاالَّذِیۡنَاسۡتَنۡکَفُوۡاوَاسۡتَکۡبَرُوۡافَیُعَذِّبُہُمۡعَذَابًااَلِیۡمًاوَّلَایَجِدُوۡنَلَہُمۡمِّنۡ دُوۡنِاللّٰہِوَلِیًّاوَّلَانَصِیۡرًا
تو رہےوہ جوایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےنیکپس وہ پورے پورے دے گا انہیںاجر ان کےاور وہ زیادہ دے گا انہیںاپنے فضل سےاور رہےوہ جنہوں نےعار محسوس کرےاور انہوں نے تکبر کیاتو وہ عذاب د گا انہیںعذابدردناکاور نہیںوہ پائیں گےاپنے لیےسوائےاللہ کےکوئی حمایتیاور نہکوئی مددگار
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاَمَّا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِفَیُوَفِّیۡہِمۡاُجُوۡرَہُمۡوَیَزِیۡدُہُمۡمِّنۡ فَضۡلِہٖوَاَمَّا الَّذِیۡنَاسۡتَنۡکَفُوۡاوَاسۡتَکۡبَرُوۡافَیُعَذِّبُہُمۡعَذَابًااَلِیۡمًاوَّلَا یَجِدُوۡنَلَہُمۡمِّنۡ دُوۡنِاللّٰہِوَلِیًّاوَّلَانَصِیۡرًا
پس وہ لوگ جوایمان لائےاور جنہوں نے کیںنیکیا ںتو وہ (اللہ تعالیٰ )پورا پورا دے گا انہیںاجر ان کےاور وہ مزید بھی عطا کرے گا انہیںاپنے فضل سےاور رہے وہ لوگجنہوں نے عار سمجھااور تکبر کیا انہوں نےتو وہ عذاب دے گا انہیںعذابدرد ناکاور نہ وہ پائیں گےاپنے لیےسوائےاللہ تعالیٰ کےکوئی دوستاور نہکوئی مددگار
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاَمَّاالَّذِيْنَ اٰمَنُوْاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِفَيُوَفِّيْهِمْاُجُوْرَهُمْوَيَزِيْدُهُمْمِّنْفَضْلِهٖوَاَمَّاالَّذِيْنَاسْتَنْكَفُوْاوَاسْتَكْبَرُوْافَيُعَذِّبُهُمْعَذَابًااَلِيْمًاوَّلَا يَجِدُوْنَلَهُمْمِّنْدُوْنِاللّٰهِوَلِيًّاوَّلَانَصِيْرًا
پھرجو لوگ ایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےنیکانہیں پورا دے گاان کے اجراور انہیں زیادہ دے گاسےاپنا فضلاور پھروہ لوگ جوانہوں نے عار سمجھااور انہوں نے تکبر کیاتو انہیں عذاب دے گاعذابدردناکاور ہو نہ پائیں گےاپنے لیےسےسوائےاللہدوستاور نہمددگار
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَأَمَّاThen as for
2الَّذِينَthose who
3آمَنُواbelieved
4وَعَمِلُواand did
5الصَّالِحَاتِthe righteous deeds
6فَيُوَفِّيهِمْthen He will give them in full
7أُجُورَهُمْtheir reward
8وَيَزِيدُهُمْand give them more
9مِنْfrom
10فَضْلِهِHis Bounty
11وَأَمَّاAnd as for
12الَّذِينَthose who
13اسْتَنْكَفُواdisdained
14وَاسْتَكْبَرُواand were arrogant
15فَيُعَذِّبُهُمْthen He will punish them
16عَذَابًا(with) a punishment
17أَلِيمًاpainful
18وَلَاand not
19يَجِدُونَwill they find
20لَهُمْfor themselves
21مِنْfrom
22دُونِbesides
23اللَّهِAllah
24وَلِيًّاany protector
25وَلَاand not
26نَصِيرًاany helper