لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 17

اِنَّمَا التَّوۡبَۃُ عَلَی اللّٰہِ لِلَّذِیۡنَ یَعۡمَلُوۡنَ السُّوۡٓءَ بِجَہَالَۃٍ ثُمَّ یَتُوۡبُوۡنَ مِنۡ قَرِیۡبٍ فَاُولٰٓئِکَ یَتُوۡبُ اللّٰہُ عَلَیۡہِمۡ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ عَلِیۡمًا حَکِیۡمًا ﴿۱۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّمَاالتَّوۡبَۃُعَلَی اللّٰہِلِلَّذِیۡنَیَعۡمَلُوۡنَالسُّوۡٓءَبِجَہَالَۃٍثُمَّیَتُوۡبُوۡنَمِنۡ قَرِیۡبٍفَاُولٰٓئِکَیَتُوۡبُاللّٰہُعَلَیۡہِمۡوَ کَانَاللّٰہُعَلِیۡمًاحَکِیۡمًا
بیشکتوبہ (قبول کرنا)اللہ کے ذمہ ہےان لوگوں کے لیےجو عمل کرتے ہیںبراجہالت کے ساتھپھرتوبہ کرلیتے ہیںقریب سےتو یہی وہ لوگ ہیںمہربان ہوتا ہےاللہان پراور ہےاللہبہت علم والابہت حکمت والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّمَاالتَّوۡبَۃُعَلَی اللّٰہِلِلَّذِیۡنَیَعۡمَلُوۡنَالسُّوۡٓءَبِجَہَالَۃٍثُمَّیَتُوۡبُوۡنَمِنۡ قَرِیۡبٍفَاُولٰٓئِکَیَتُوۡبُاللّٰہُعَلَیۡہِمۡوَ کَانَاللّٰہُعَلِیۡمًاحَکِیۡمًا
یقیناتوبہاللہ تعالیٰ پر ہےان لوگوں کے لیے جووہ کرتے ہیںبرائینادانی سےپھروہ توبہ کرتے ہیںجلدی سےتو یہی لوگ ہیںمہربان ہوتا ہےاللہ تعالیٰان پراور (ہمیشہ سے)ہےاللہ تعالیٰسب کچھ جاننے والاکمال حکمت والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّمَاالتَّوْبَةُعَلَي اللّٰهِلِلَّذِيْنَيَعْمَلُوْنَالسُّوْٓءَبِجَهَالَةٍثُمَّيَتُوْبُوْنَمِنْ قَرِيْبٍفَاُولٰٓئِكَيَتُوْبُاللّٰهُعَلَيْھِمْوَكَانَاللّٰهُعَلِيْمًاحَكِيْمًا
اس کے سوا نہیںتوبہ قبول کرنااللہ پر (اللہ کے ذمے)ان لوگوں کے لیےوہ کرتے ہیںبرائینادانی سےپھرتوبہ کرتے ہیںجلدی سےپس یہی لوگ ہیںتوبہ قبول کرتا ہےاللہان کیاور ہےاللہجاننے والاحکمت والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّمَاOnly
2التَّوْبَةُthe acceptance of repentance
3عَلَىby
4اللَّهِAllah
5لِلَّذِينَ(is) for those who
6يَعْمَلُونَdo
7السُّوءَthe evil
8بِجَهَالَةٍin ignorance
9ثُمَّthen
10يَتُوبُونَthey repent
11مِنْfrom
12قَرِيبٍsoon after
13فَأُولَئِكَThen those
14يَتُوبُwill have forgiveness
15اللَّهُ(from) Allah
16عَلَيْهِمْupon them
17وَكَانَand is, was, will be
18اللَّهُAllah
19عَلِيمًاAll-Knowing
20حَكِيمًاAll-Wise