لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 162

لٰکِنِ الرّٰسِخُوۡنَ فِی الۡعِلۡمِ مِنۡہُمۡ وَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ یُؤۡمِنُوۡنَ بِمَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکَ وَ مَاۤ اُنۡزِلَ مِنۡ قَبۡلِکَ وَ الۡمُقِیۡمِیۡنَ الصَّلٰوۃَ وَ الۡمُؤۡتُوۡنَ الزَّکٰوۃَ وَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ بِاللّٰہِ وَ الۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ ؕ اُولٰٓئِکَ سَنُؤۡتِیۡہِمۡ اَجۡرًا عَظِیۡمًا ﴿۱۶۲﴾٪
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لٰکِنِالرّٰسِخُوۡنَفِی الۡعِلۡمِمِنۡہُمۡوَالۡمُؤۡمِنُوۡنَیُؤۡمِنُوۡنَبِمَاۤاُنۡزِلَاِلَیۡکَوَمَاۤاُنۡزِلَمِنۡ قَبۡلِکَوَ الۡمُقِیۡمِیۡنَالصَّلٰوۃَوَالۡمُؤۡتُوۡنَالزَّکٰوۃَوَالۡمُؤۡمِنُوۡنَبِاللّٰہِوَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِاُولٰٓئِکَسَنُؤۡتِیۡہِمۡاَجۡرًاعَظِیۡمًا
لیکنجو راسخ ہیںعلم میںان میں سےاور جو ایمان لانے والے ہیںوہ ایمان لاتے ہیںاس پر جونازل کیا گیاطرف آپ کےاور جونازل کیا گیاآپ سے پہلےاور جو قائم کرنے والے ہیںنماز کواور جو دینے والے ہیںزکوۃاور جو ایمان لانے والے ہیںاللہ پراور آخری دن پریہی لوگ ہیںعنقریب ہم دیں گے انہیںاجربہت بڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لٰکِنِالرّٰسِخُوۡنَفِی الۡعِلۡمِمِنۡہُمۡوَالۡمُؤۡمِنُوۡنَیُؤۡمِنُوۡنَبِمَاۤاُنۡزِلَاِلَیۡکَوَمَاۤاُنۡزِلَمِنۡ قَبۡلِکَوَ الۡمُقِیۡمِیۡنَالصَّلٰوۃَوَالۡمُؤۡتُوۡنَالزَّکٰوۃَوَالۡمُؤۡمِنُوۡنَبِاللّٰہِوَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِاُولٰٓئِکَسَنُؤۡتِیۡہِمۡاَجۡرًاعَظِیۡمًا
لیکنپختہ کار لوگعلم میںان میں سےاور ایمان والےوہ ایمان لاتےہیںاس پر جونازل کیا گیاآپ کی طرفاور جونازل کیا گیاآپ سے پہلےاور قائم کر نے والے ہیںنما زاور ادا کرنے والے ہیںزکوۃاور ایمان لانے والےہیںاللہ تعالیٰ پراور آخرت کے دن پریہی لوگ ہیںجلد ہی ہم دیں گے انہیںاجرعظیم
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لٰكِنِالرّٰسِخُوْنَفِي الْعِلْمِمِنْهُمْوَالْمُؤْمِنُوْنَيُؤْمِنُوْنَبِمَآاُنْزِلَاِلَيْكَوَمَآاُنْزِلَمِنْ قَبْلِكَوَالْمُقِيْمِيْنَالصَّلٰوةَوَالْمُؤْتُوْنَالزَّكٰوةَوَالْمُؤْمِنُوْنَبِاللّٰهِوَالْيَوْمِ الْاٰخِرِاُولٰٓئِكَسَنُؤْتِيْهِمْاَجْرًا عَظِيْمًا
لیکنپختہ (جمع)علم میںان میں سےاورمومن (جمع)وہ مانتے ہیںجونازل کیا گیاآپ کی طرفاور جونازل کیا گیاآپ سے پہلےاور قائم رکھنے والےنمازاور ادا کرنے والےزکوۃاور ایمان لانے والےاللہ پراورآخرت کا دنیہی لوگہم ضرور دیں گے انہیںاجر بڑا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لَكِنِBut
2الرَّاسِخُونَthe ones who are firm
3فِيin
4الْعِلْمِthe knowledge
5مِنْهُمْamong them
6وَالْمُؤْمِنُونَand the believers
7يُؤْمِنُونَbelieve
8بِمَاin what
9أُنْزِلَ(is) revealed
10إِلَيْكَto you
11وَمَاand what
12أُنْزِلَwas revealed
13مِنْfrom
14قَبْلِكَbefore you
15وَالْمُقِيمِينَAnd the ones who establish
16الصَّلَاةَthe prayer
17وَالْمُؤْتُونَand the ones who give
18الزَّكَاةَthe zakah
19وَالْمُؤْمِنُونَand the ones who believe
20بِاللَّهِin Allah
21وَالْيَوْمِand the Day
22الْآخِرِthe Last
23أُولَئِكَthose
24سَنُؤْتِيهِمْWe will give them
25أَجْرًاa reward
26عَظِيمًاgreat