لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 16

وَ الَّذٰنِ یَاۡتِیٰنِہَا مِنۡکُمۡ فَاٰذُوۡہُمَا ۚ فَاِنۡ تَابَا وَ اَصۡلَحَا فَاَعۡرِضُوۡا عَنۡہُمَا ؕ اِنَّ اللّٰہَ کَانَ تَوَّابًا رَّحِیۡمًا ﴿۱۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذٰنِیَاۡتِیٰنِہَامِنۡکُمۡفَاٰذُوۡہُمَافَاِنۡتَابَاوَاَصۡلَحَافَاَعۡرِضُوۡاعَنۡہُمَااِنَّاللّٰہَکَانَتَوَّابًارَّحِیۡمًا
اور وہ دو (مرد) جوآئیں اس (برائی)کوتم میں سےتو اذیت دو ان دونوں کوپھر اگروہ دونوں توبہ کرلیںاور اصلاح کرلیںتو اعراض کروان دونوں سےبیشکاللہ تعالیہےبہت توبہ قبول کرنے والانہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذٰنِیَاۡتِیٰنِہَامِنۡکُمۡفَاٰذُوۡہُمَافَاِنۡتَابَاوَاَصۡلَحَافَاَعۡرِضُوۡاعَنۡہُمَااِنَّاللّٰہَکَانَتَوَّابًارَّحِیۡمًا
اور وہ دو مرد جوآئیں اس (بدکاری) کوتم میں سےتو تم سزا دو اُن دونوں کوپھر اگروہ دونوں توبہ کریںاور وہ دونوں اصلاح کر لیںتو تم درگزر کرواُن دونوں سےیقیناًاللہ تعالیٰ۔ (ہمیشہ سے)ہےبے حد توبہ قبول کرنے والانہایت رحم والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذٰنِيَاْتِيٰنِھَامِنْكُمْفَاٰذُوْھُمَافَاِنْتَابَاوَاَصْلَحَافَاَعْرِضُوْاعَنْهُمَااِنَّاللّٰهَكَانَتَوَّابًارَّحِيْمًا
اور جو دو مردمرتکب ہوںتم میں سےتو انہیں ایذا دوپھر اگروہ توبہ کریںاور اصلاح کرلیںتو پیچھا چھوڑ دوان کابیشکاللہہےتوبہ قبول کرنے والانہایت مہربان
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَاللَّذَانِAnd the two who
2يَأْتِيَانِهَاboth commit it
3مِنْكُمْamong you
4فَآذُوهُمَاthen punish both of them
5فَإِنْBut if
6تَابَاboth repent
7وَأَصْلَحَاand both correct themselves
8فَأَعْرِضُواthen turn away
9عَنْهُمَاfrom both of them
10إِنَّIndeed
11اللَّهَAllah
12كَانَis
13تَوَّابًاOft-Forgiving
14رَحِيمًاMost-Merciful