لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 142

اِنَّ الۡمُنٰفِقِیۡنَ یُخٰدِعُوۡنَ اللّٰہَ وَ ہُوَ خَادِعُہُمۡ ۚ وَ اِذَا قَامُوۡۤا اِلَی الصَّلٰوۃِ قَامُوۡا کُسَالٰی ۙ یُرَآءُوۡنَ النَّاسَ وَ لَا یَذۡکُرُوۡنَ اللّٰہَ اِلَّا قَلِیۡلًا ﴿۱۴۲﴾۫ۙ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالۡمُنٰفِقِیۡنَیُخٰدِعُوۡنَاللّٰہَوَہُوَخَادِعُہُمۡوَاِذَاقَامُوۡۤااِلَی الصَّلٰوۃِقَامُوۡاکُسَالٰییُرَآءُوۡنَالنَّاسَوَلَایَذۡکُرُوۡنَاللّٰہَاِلَّاقَلِیۡلًا
بےشکمنافقینوہ دھوکہ دیتے ہیںاللہ کوحالانکہ وہاور وہ دھوکہ دینے والا ہے انہیںاور جبوہ کھڑے ہوتے ہیںطرف نماز کےوہ کھڑے ہوتے ہیںانتہائی سستی سےوہ دکھاوا کرتے ہیںلوگوں کواور نہیںوہ یاد کرتےاللہ کومگربہت تھوڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالۡمُنٰفِقِیۡنَیُخٰدِعُوۡنَاللّٰہَوَہُوَخَادِعُہُمۡوَاِذَاقَامُوۡۤااِلَی الصَّلٰوۃِقَامُوۡاکُسَالٰییُرَآءُوۡنَالنَّاسَوَلَایَذۡکُرُوۡنَاللّٰہَاِلَّاقَلِیۡلًا
بلاشبہمنافقدھوکہ دیتے ہیںاللہ تعالیٰ کوحالانکہ وہدھوکہ دینے والا ہے انہیںاور جبوہ کھڑے ہوتے ہیںنماز کی طرفوہ کھڑے ہوتے ہیںسست ہو کروہ دکھاتے ہیںلوگوں کواور نہیںوہ یاد کرتےاللہ تعالیٰ کومگربہت ہی کم
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّ الْمُنٰفِقِيْنَيُخٰدِعُوْنَاللّٰهَوَھُوَخَادِعُھُمْوَاِذَاقَامُوْٓااِلَىالصَّلٰوةِقَامُوْا كُسَالٰىيُرَآءُوْنَالنَّاسَوَلَايَذْكُرُوْنَاللّٰهَاِلَّا قَلِيْلًا
بیشک منافقدھوکہ دیتے ہیںاللہاور وہانہیں دھوکہ دے گااور جبکھڑے ہوںطرف (کو)نمازکھڑے ہوں سستی سےوہ دکھاتے ہیںلوگاور نہیںیاد کرتےاللہمگر بہت کم
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2الْمُنَافِقِينَthe hypocrites
3يُخَادِعُونَ(seek to) deceive
4اللَّهَAllah
5وَهُوَand (it is) He
6خَادِعُهُمْwho deceives them
7وَإِذَاAnd when
8قَامُواthey stand
9إِلَىfor
10الصَّلَاةِthe prayer
11قَامُواthey stand
12كُسَالَىlazily
13يُرَاءُونَshowing off
14النَّاسَ(to) the people
15وَلَاand not
16يَذْكُرُونَthey remember
17اللَّهَAllah
18إِلَّاexcept
19قَلِيلًاa little