لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 141

الَّذِیۡنَ یَتَرَبَّصُوۡنَ بِکُمۡ ۚ فَاِنۡ کَانَ لَکُمۡ فَتۡحٌ مِّنَ اللّٰہِ قَالُوۡۤا اَلَمۡ نَکُنۡ مَّعَکُمۡ ۫ۖ وَ اِنۡ کَانَ لِلۡکٰفِرِیۡنَ نَصِیۡبٌ ۙ قَالُوۡۤا اَلَمۡ نَسۡتَحۡوِذۡ عَلَیۡکُمۡ وَ نَمۡنَعۡکُمۡ مِّنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ؕ فَاللّٰہُ یَحۡکُمُ بَیۡنَکُمۡ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ ؕ وَ لَنۡ یَّجۡعَلَ اللّٰہُ لِلۡکٰفِرِیۡنَ عَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَ سَبِیۡلًا ﴿۱۴۱﴾٪
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَیَتَرَبَّصُوۡنَبِکُمۡفَاِنۡکَانَلَکُمۡفَتۡحٌمِّنَ اللّٰہِقَالُوۡۤااَلَمۡنَکُنۡمَّعَکُمۡوَاِنۡکَانَلِلۡکٰفِرِیۡنَنَصِیۡبٌقَالُوۡۤااَلَمۡنَسۡتَحۡوِذۡعَلَیۡکُمۡوَنَمۡنَعۡکُمۡمِّنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَفَاللّٰہُیَحۡکُمُبَیۡنَکُمۡیَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِوَلَنۡیَّجۡعَلَاللّٰہُلِلۡکٰفِرِیۡنَعَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَسَبِیۡلًا
وہ لوگ جوجو انتظار کررہے ہیںتمہارے بارے میںپھر اگرہوتمہارے لیےکوئی فتحاللہ کی طرف سےوہ کہتے ہیںکیا نہیںتھے ہمساتھ تمہارےاور اگرہوکافروں کے لیےکوئی حصہوہ کہتے ہیںکیا نہیںہم غالب آنے لگے تھےتم پراور ہم بچا رہے تھے تمہیںمومنوں سےپس اللہفیصلہ کرے گادرمیان تمہارےدن قیامت کےاور ہرگز نہیںبنائے گااللہکافروں کے لیےمومنوں پرکوئی راستہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَیَتَرَبَّصُوۡنَبِکُمۡفَاِنۡکَانَلَکُمۡفَتۡحٌمِّنَ اللّٰہِقَالُوۡۤااَلَمۡنَکُنۡمَّعَکُمۡوَاِنۡکَانَلِلۡکٰفِرِیۡنَنَصِیۡبٌقَالُوۡۤااَلَمۡنَسۡتَحۡوِذۡعَلَیۡکُمۡوَنَمۡنَعۡکُمۡمِّنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَفَاللّٰہُیَحۡکُمُبَیۡنَکُمۡیَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِوَلَنۡیَّجۡعَلَاللّٰہُلِلۡکٰفِرِیۡنَعَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَسَبِیۡلًا
وہ لوگ جوانتظار کرتے ہیںتمہارے بارے میںپھر اگرہوتمہارے لیےکوئی فتحاللہ تعالیٰ کی طرف سےوہ کہتے ہیںکیا نہیںہم تھےساتھ تمہارےاور اگرہوکافروں کے لیےکوئی حصہ۔(تو) کہتے ہیںکیا نہیںہم غالب ہو گئےتم پراور ہم نے(کیا نہیں)بچایا تمہیںمسلمانوں سےچنانچہ اللہ تعالیٰفیصلہ کرے گادرمیان تمہارےقیامت کے دناور ہر گز نہیںبنائے گااللہ تعالیٰکافروں کے لیےمومنوں پرکوئی راہ
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
الَّذِيْنَيَتَرَبَّصُوْنَبِكُمْفَاِنْ كَانَلَكُمْفَتْحٌمِّنَ اللّٰهِقَالُوْٓااَلَمْ نَكُنْمَّعَكُمْوَاِنْكَانَلِلْكٰفِرِيْنَنَصِيْبٌقَالُوْٓااَلَمْ نَسْتَحْوِذْعَلَيْكُمْوَنَمْنَعْكُمْمِّنَالْمُؤْمِنِيْنَفَاللّٰهُيَحْكُمُبَيْنَكُمْيَوْمَ الْقِيٰمَةِوَلَنْ يَّجْعَلَاللّٰهُلِلْكٰفِرِيْنَعَلَي الْمُؤْمِنِيْنَسَبِيْلًا
جو لوگتکتے رہتے ہیںتمہیںپھر اگر ہوتم کوفتحاللہ (کی طرف) سےکہتے ہیںکیا ہم نہ تھے ؟تمہارے ساتھاور اگرہوکافروں کے لیےحصہکہتے ہیںکیا ہم غالب نہیں آئے تھےتم پراور ہم نے منع کیا تھا (بچایا تھا) تمہیںسےمسلمان (جمع)سو اللہفیصلہ کرےتمہارے درمیانقیامت کے دناور ہرگز نہ دے گااللہکافروں کومسلمانوں پرراہ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الَّذِينَThose who
2يَتَرَبَّصُونَare waiting
3بِكُمْfor you
4فَإِنْThen if
5كَانَwas
6لَكُمْfor you
7فَتْحٌa victory
8مِنَfrom
9اللَّهِAllah
10قَالُواthey say
11أَلَمْWere not?
12نَكُنْwe
13مَعَكُمْwith you
14وَإِنْBut if
15كَانَ(there) was
16لِلْكَافِرِينَfor the disbelievers
17نَصِيبٌa chance
18قَالُواthey said
19أَلَمْDid not?
20نَسْتَحْوِذْwe have advantage
21عَلَيْكُمْover you
22وَنَمْنَعْكُمْand we protected you
23مِنَfrom
24الْمُؤْمِنِينَthe believers
25فَاللَّهُAnd Allah
26يَحْكُمُwill judge
27بَيْنَكُمْbetween you
28يَوْمَ(on the) Day
29الْقِيَامَةِ(of) the Resurrection
30وَلَنْand never
31يَجْعَلَwill make
32اللَّهُAllah
33لِلْكَافِرِينَfor the disbelievers
34عَلَىover
35الْمُؤْمِنِينَthe believers
36سَبِيلًاa way