لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 131

وَ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ ؕ وَ لَقَدۡ وَصَّیۡنَا الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الۡکِتٰبَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ وَ اِیَّاکُمۡ اَنِ اتَّقُوا اللّٰہَ ؕ وَ اِنۡ تَکۡفُرُوۡا فَاِنَّ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ غَنِیًّا حَمِیۡدًا ﴿۱۳۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلِلّٰہِمَافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِوَلَقَدۡوَصَّیۡنَاالَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡکِتٰبَمِنۡ قَبۡلِکُمۡوَاِیَّاکُمۡاَنِاتَّقُوااللّٰہَوَاِنۡتَکۡفُرُوۡافَاِنَّلِلّٰہِمَافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِوَکَانَاللّٰہُغَنِیًّاحَمِیۡدًا
اور اللہ ہی کے لیے ہےجو کچھآسمانوں میں ہےاور جو کچھزمین میں ہےاور البتہ تحقیقتاکید کی ہم نےانہیں جودیے گئےکتابتم سے پہلےاور تمہیں بھیکہڈرواللہ سےاور اگرتم کفر کرو گےتو بےشکاللہ ہی کے لیے ہےجو کچھآسمانوں میں ہےاور جو کچھزمین میں ہےاور ہےاللہبہت بے نیازبہت تعریف والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلِلّٰہِمَافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِوَلَقَدۡوَصَّیۡنَاالَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡکِتٰبَمِنۡ قَبۡلِکُمۡوَاِیَّاکُمۡاَنِاتَّقُوااللّٰہَوَاِنۡتَکۡفُرُوۡافَاِنَّلِلّٰہِمَافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِوَکَانَاللّٰہُغَنِیًّاحَمِیۡدًا
اور اللہ تعالیٰ ہی کے لیے ہےجو بھیآسمانوں میں ہےاورجو بھیزمین میں ہےاور بلاشبہ یقیناًوصیت کی تھی ہم نےان لوگوں کو جودئیے گئےکتابتم سے پہلےاور تمہیں بھییہ کہتم ڈر کر رہواللہ تعالیٰ سےاور اگرتم کفر کرو گےتو یقیناًاللہ تعالیٰ کے لیے ہےجوآسمانوں میں ہےاور جوزمین میں ہےاور(ہمیشہ سے)ہےاللہ تعالیٰہر طرح بے پرواہہر تعریف کا حقدار
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلِلّٰهِمَافِيالسَّمٰوٰتِوَمَافِي الْاَرْضِوَلَقَدْ وَصَّيْنَاالَّذِيْنَاُوْتُوا الْكِتٰبَمِنْقَبْلِكُمْوَاِيَّاكُمْاَنِ اتَّقُوااللّٰهَوَاِنْتَكْفُرُوْافَاِنَّلِلّٰهِمَافِي السَّمٰوٰتِوَمَافِي الْاَرْضِوَكَانَاللّٰهُغَنِيًّاحَمِيْدًا
اور اللہ کے لیےجومیںآسمانوںاور جوزمین میںاور ہم نے تاکید کردی ہےوہ لوگجنہیں کتاب دی گئیسےتم سے پہلےاور تمہیںکہ ڈرتے رہواللہاور اگرتم کفر کرو گےتو بیشکاللہ کیلئےجوآسمانوں میںاور جوزمین میںاور ہےاللہبےنیازسب خوبیوں والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلِلَّهِAnd for Allah
2مَا(is) whatever
3فِي(is) in
4السَّمَاوَاتِthe heavens
5وَمَاand whatever
6فِي(is) in
7الْأَرْضِthe earth
8وَلَقَدْAnd surely
9وَصَّيْنَاWe have instructed
10الَّذِينَthose who
11أُوتُواwere given
12الْكِتَابَthe Book
13مِنْfrom
14قَبْلِكُمْbefore you
15وَإِيَّاكُمْand yourselves
16أَنِthat
17اتَّقُواyou fear
18اللَّهَAllah
19وَإِنْBut if
20تَكْفُرُواyou disbelieve
21فَإِنَّthen indeed
22لِلَّهِfor Allah
23مَا(is) whatever
24فِي(is) in
25السَّمَاوَاتِthe heavens
26وَمَاand whatever
27فِي(is) in
28الْأَرْضِthe earth
29وَكَانَAnd is, was, will be
30اللَّهُAllah
31غَنِيًّاFree of need
32حَمِيدًاPraiseworthy