لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 127

وَ یَسۡتَفۡتُوۡنَکَ فِی النِّسَآءِ ؕ قُلِ اللّٰہُ یُفۡتِیۡکُمۡ فِیۡہِنَّ ۙ وَ مَا یُتۡلٰی عَلَیۡکُمۡ فِی الۡکِتٰبِ فِیۡ یَتٰمَی النِّسَآءِ الّٰتِیۡ لَاتُؤۡ تُوۡنَہُنَّ مَا کُتِبَ لَہُنَّ وَ تَرۡغَبُوۡنَ اَنۡ تَنۡکِحُوۡہُنَّ وَ الۡمُسۡتَضۡعَفِیۡنَ مِنَ الۡوِلۡدَانِ ۙ وَ اَنۡ تَقُوۡمُوۡا لِلۡیَتٰمٰی بِالۡقِسۡطِ ؕ وَ مَا تَفۡعَلُوۡا مِنۡ خَیۡرٍ فَاِنَّ اللّٰہَ کَانَ بِہٖ عَلِیۡمًا ﴿۱۲۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَیَسۡتَفۡتُوۡنَکَفِی النِّسَآءِقُلِاللّٰہُیُفۡتِیۡکُمۡفِیۡہِنَّوَمَایُتۡلٰیعَلَیۡکُمۡفِی الۡکِتٰبِفِیۡ یَتٰمَی النِّسَآءِالّٰتِیۡلَاتُؤۡ تُوۡنَہُنَّمَاکُتِبَلَہُنَّوَ تَرۡغَبُوۡنَاَنۡتَنۡکِحُوۡہُنَّوَالۡمُسۡتَضۡعَفِیۡنَمِنَ الۡوِلۡدَانِوَاَنۡتَقُوۡمُوۡالِلۡیَتٰمٰیبِالۡقِسۡطِوَمَاتَفۡعَلُوۡامِنۡ خَیۡرٍفَاِنَّاللّٰہَکَانَبِہٖعَلِیۡمًا
اور وہ فتوی مانگتے ہیں آپ سےعورتوں کے بارے میںکہہ دیجیےاللہفتوی دیتا ہے تمہیںان کے معاملہ میںاور جوپڑ ھا جاتا ہےتم پرکتاب میںیتیم لڑکیوں کے بارے میںوہ جونہیں تم دیتے انہیںجولکھا گیاان کے لیےاور تم رغبت رکھتے ہوکہتم نکاح کرلو ان سےاور کمزور وں (کے بارے میں)بچوں میں سےاور یہ کہتم قائم رہویتیموں کے لیےانصاف پراور جو بھیتم کرو گےنیکی میں سےتو بےشکاللہہےاسےخوب جاننے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَیَسۡتَفۡتُوۡنَکَفِی النِّسَآءِقُلِاللّٰہُیُفۡتِیۡکُمۡفِیۡہِنَّوَمَایُتۡلٰیعَلَیۡکُمۡفِی الۡکِتٰبِفِیۡ یَتٰمَی النِّسَآءِالّٰتِیۡلَاتُؤۡ تُوۡنَہُنَّمَاکُتِبَلَہُنَّوَ تَرۡغَبُوۡنَاَنۡتَنۡکِحُوۡہُنَّوَالۡمُسۡتَضۡعَفِیۡنَمِنَ الۡوِلۡدَانِوَاَنۡتَقُوۡمُوۡالِلۡیَتٰمٰیبِالۡقِسۡطِوَمَاتَفۡعَلُوۡامِنۡ خَیۡرٍفَاِنَّاللّٰہَکَانَبِہٖعَلِیۡمًا
اور وہ فتویٰ پوچھتے ہیں آپ سےعورتوں کے بارے میںآپ کہہ دیںاللہ تعالیٰفتویٰ دیتا ہے تمہیںان کےبارے میںاور جوپڑھا جاتا ہےتم پراس کتاب میںیتیم عورتوں کے بارے میں ہےجن کونہیں تم دیتے ان کوجوفرض کیا گیا ہےان کے لیےاور رغبت رکھتے ہویہ کہتم نکاح کرو ان سےاوربے بس کمزوربچوں میں سےاور یہ کہتم قائم رہویتیموں کے لیےانصاف پراور جوتم کرو گےبھلائی میں سےتو بلاشبہاللہ تعالیٰ۔(ہمیشہ سے)ہےساتھ اس کےخوب جاننے والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَيَسْتَفْتُوْنَكَفِي النِّسَآءِقُلِاللّٰهُيُفْتِيْكُمْفِيْهِنَّوَمَايُتْلٰيعَلَيْكُمْفِي الْكِتٰبِفِيْيَتٰمَيالنِّسَآءِالّٰتِيْلَا تُؤْتُوْنَھُنَّمَا كُتِبَلَھُنَّوَتَرْغَبُوْنَ اَنْتَنْكِحُوْھُنَّوَالْمُسْتَضْعَفِيْنَمِنَالْوِلْدَانِوَاَنْتَقُوْمُوْالِلْيَتٰمٰيبِالْقِسْطِوَمَا تَفْعَلُوْامِنْ خَيْرٍفَاِنَّاللّٰهَكَانَبِهٖ عَلِيْمًا
اور وہ آپ سے حکم دریافت کرتے ہیںعورتوں کے بارہ میںآپ کہ دیںاللہتمہیں حکم دیتا ہےان کے بارہ میںاور جوسنایا جاتا ہےتمہیںکتاب (قرآن) میں(بارہ) میںیتیمعورتیںوہ جنہیںتم انہیں نہیں دیتےجو لکھا گیا (مقرر)ان کے لیےاور نہیں چاہتے ہو کہان کو نکاح میں لے لواور بےبسسے (بارہ) میںبچےاور یہ کہقائم رہویتیموں کے بارہ میںانصاف پراور جو تم کرو گےکوئی بھلائیتو بیشکاللہہےاس کو جاننے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَيَسْتَفْتُونَكَAnd they seek your ruling
2فِيconcerning
3النِّسَاءِthe women
4قُلِSay
5اللَّهُAllah
6يُفْتِيكُمْgives you the ruling
7فِيهِنَّabout them
8وَمَاand what
9يُتْلَىis recited
10عَلَيْكُمْto you
11فِيin
12الْكِتَابِthe Book
13فِيconcerning
14يَتَامَىorphans
15النِّسَاءِ(of) girls
16اللَّاتِي(to) whom
17لَاnot
18تُؤْتُونَهُنَّ(do) you give them
19مَاwhat
20كُتِبَis ordained
21لَهُنَّfor them
22وَتَرْغَبُونَand you desire
23أَنْto
24تَنْكِحُوهُنَّmarry them
25وَالْمُسْتَضْعَفِينَand the ones who are weak
26مِنَof
27الْوِلْدَانِthe children
28وَأَنْand to
29تَقُومُواstand
30لِلْيَتَامَىfor orphans
31بِالْقِسْطِwith justice
32وَمَاAnd whatever
33تَفْعَلُواyou do
34مِنْof
35خَيْرٍgood
36فَإِنَّthen indeed
37اللَّهَAllah
38كَانَis
39بِهِabout it
40عَلِيمًاAll-Knowing