لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 120

یَعِدُہُمۡ وَ یُمَنِّیۡہِمۡ ؕ وَ مَا یَعِدُہُمُ الشَّیۡطٰنُ اِلَّا غُرُوۡرًا ﴿۱۲۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یَعِدُہُمۡوَیُمَنِّیۡہِمۡوَمَایَعِدُہُمُالشَّیۡطٰنُاِلَّاغُرُوۡرًا
وہ وعدہ کرتا ہے ان سےاور امیدیں دلاتا ہے انہیںاور نہیںوعدہ کرتا ان سےشیطانمگردھوکے کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یَعِدُہُمۡوَیُمَنِّیۡہِمۡوَمَایَعِدُہُمُالشَّیۡطٰنُاِلَّاغُرُوۡرًا
وہ وعدے دیتا ہے ان کواوروہ جھوٹی امیدیں دلاتا ہے انہیںاور نہیںوعدہ دیتا ان کوشیطانسوائےدھوکے کے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يَعِدُھُمْوَيُمَنِّيْهِمْوَمَا يَعِدُھُمُالشَّيْطٰنُاِلَّاغُرُوْرًا
وہ ان کو وعدہ دیتا ہےاور انہیں امید دلاتا ہےاور انہیں وعدے نہیں دیتاشیطانمگرصرف فریب
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَعِدُهُمْHe promises them
2وَيُمَنِّيهِمْand arouses desires in them
3وَمَاand not
4يَعِدُهُمُpromises them
5الشَّيْطَانُthe Shaitaan
6إِلَّاexcept
7غُرُورًاdeception