لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 119

وَّ لَاُضِلَّنَّہُمۡ وَ لَاُمَنِّیَنَّہُمۡ وَ لَاٰمُرَنَّہُمۡ فَلَیُبَتِّکُنَّ اٰذَانَ الۡاَنۡعَامِ وَ لَاٰمُرَنَّہُمۡ فَلَیُغَیِّرُنَّ خَلۡقَ اللّٰہِ ؕ وَ مَنۡ یَّتَّخِذِ الشَّیۡطٰنَ وَلِیًّا مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ فَقَدۡ خَسِرَ خُسۡرَانًا مُّبِیۡنًا ﴿۱۱۹﴾ؕ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَّلَاُضِلَّنَّہُمۡوَلَاُمَنِّیَنَّہُمۡوَلَاٰمُرَنَّہُمۡفَلَیُبَتِّکُنَّاٰذَانَالۡاَنۡعَامِوَلَاٰمُرَنَّہُمۡفَلَیُغَیِّرُنَّخَلۡقَاللّٰہِوَمَنۡیَّتَّخِذِالشَّیۡطٰنَوَلِیًّامِّنۡ دُوۡنِاللّٰہِفَقَدۡخَسِرَخُسۡرَانًامُّبِیۡنًا
اور البتہ میں ضرور بھٹکاؤں گا انہیںاور البتہ میں ضرور امیدیں دلاؤں گا انہیںاور البتہ میں ضرور حکم دوں گا انہیںپھر البتہ وہ ضرور کاٹیں گےکانمویشیوں کےاور البتہ میں ضرور حکم دوں گا انہیںپس البتہ وہ ضرور بدل دیں گےتخلیقاللہ کیاور جو کوئیبنائے گاشیطان کودوستسوائےاللہ کےتو تحقیقاس نے نقصان اٹھایانقصان اٹھاناکھلم کھلا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَّلَاُضِلَّنَّہُمۡوَلَاُمَنِّیَنَّہُمۡوَلَاٰمُرَنَّہُمۡفَلَیُبَتِّکُنَّاٰذَانَالۡاَنۡعَامِوَلَاٰمُرَنَّہُمۡفَلَیُغَیِّرُنَّخَلۡقَ اللّٰہِوَمَنۡیَّتَّخِذِالشَّیۡطٰنَوَلِیًّامِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِفَقَدۡخَسِرَخُسۡرَانًامُّبِیۡنًا
اور یقینا میں ضرورگمراہ کروں گاانہیںاور یقینا میں ضرورجھوٹی امیدیں دلاؤں گاانہیںاور یقینا میں ضرور حکم دوں گا انہیںسو وہ ضرور چیریں گےکانجانوروں کےاور یقینا میں ضرور حکم دوں گا ان کوسو یقینا وہ ضرور بدلیں گےاللہ تعالیٰ کی پیدا کی ہوئی صورت کواور جو کوئیبناتا ہےشیطان کودوستاللہ تعالیٰ کے علاوہتو یقیناًاس نے خسارہ اٹھایاخسارہواضح
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَّلَاُضِلَّنَّھُمْوَلَاُمَنِّيَنَّھُمْوَلَاٰمُرَنَّھُمْفَلَيُبَتِّكُنَّاٰذَانَالْاَنْعَامِوَلَاٰمُرَنَّھُمْفَلَيُغَيِّرُنَّخَلْقَ اللّٰهِوَمَنْيَّتَّخِذِالشَّيْطٰنَوَلِيًّامِّنْدُوْنِ اللّٰهِفَقَدْ خَسِرَخُسْرَانًامُّبِيْنًا
اور انہیں ضرور بہکاؤں گااور انہیں ضرور امیدیں دلاؤں گااور انہیں سکھاؤں گاتو وہ ضرور چیریں گےکانجانور (جمع)اور انہیں سکھاؤں گاتو وہ ضرور بدلیں گےاللہ کی صورتیںاور جوپکڑے (بنائے)شیطاندوستسےاللہ کے سواتو وہ پڑا نقصان میںنقصانصریح
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَأُضِلَّنَّهُمْAnd I will surely mislead them
2وَلَأُمَنِّيَنَّهُمْand surely arouse desires in them
3وَلَآمُرَنَّهُمْand surely I will order them
4فَلَيُبَتِّكُنَّso they will surely cut off
5آذَانَ(the) ears
6الْأَنْعَامِ(of) the cattle
7وَلَآمُرَنَّهُمْand surely I will order them
8فَلَيُغَيِّرُنَّso they will surely change
9خَلْقَ(the) creation
10اللَّهِ(of) Allah
11وَمَنْAnd whoever
12يَتَّخِذِtakes
13الشَّيْطَانَthe Shaitaan
14وَلِيًّا(as) a friend
15مِنْfrom
16دُونِbesides
17اللَّهِAllah
18فَقَدْthen surely
19خَسِرَhe (has) lost
20خُسْرَانًاa loss
21مُبِينًاmanifest