لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 113

وَ لَوۡ لَا فَضۡلُ اللّٰہِ عَلَیۡکَ وَ رَحۡمَتُہٗ لَہَمَّتۡ طَّآئِفَۃٌ مِّنۡہُمۡ اَنۡ یُّضِلُّوۡکَ ؕ وَ مَا یُضِلُّوۡنَ اِلَّاۤ اَنۡفُسَہُمۡ وَ مَا یَضُرُّوۡنَکَ مِنۡ شَیۡءٍ ؕ وَ اَنۡزَلَ اللّٰہُ عَلَیۡکَ الۡکِتٰبَ وَ الۡحِکۡمَۃَ وَ عَلَّمَکَ مَا لَمۡ تَکُنۡ تَعۡلَمُ ؕ وَ کَانَ فَضۡلُ اللّٰہِ عَلَیۡکَ عَظِیۡمًا ﴿۱۱۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَوۡلَافَضۡلُاللّٰہِعَلَیۡکَوَرَحۡمَتُہٗلَہَمَّتۡطَّآئِفَۃٌمِّنۡہُمۡاَنۡیُّضِلُّوۡکَوَمَایُضِلُّوۡنَاِلَّاۤاَنۡفُسَہُمۡوَمَایَضُرُّوۡنَکَمِنۡ شَیۡءٍوَاَنۡزَلَاللّٰہُعَلَیۡکَالۡکِتٰبَوَالۡحِکۡمَۃَوَعَلَّمَکَمَالَمۡتَکُنۡتَعۡلَمُوَکَانَفَضۡلُاللّٰہِعَلَیۡکَعَظِیۡمًا
اور اگر نہ ہوتافضلاللہ کاآپ پراور رحمت اس کیالبتہ ارادہ کرلیا تھاایک گروہ نےان میں سےکہوہ بہکا دیں آپ کواور نہیںوہ بہکاتےمگراپنے آپ کواور نہیںوہ نقصان دے سکتے آپ کوکچھ بھیاور نازل کیاللہ نےآپ پرکتاباور حکمتاور سکھایا آپ کوجونہتھے آپجانتےاور ہےفضلاللہ کاآپ پربہت بڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَوۡلَافَضۡلُاللّٰہِعَلَیۡکَوَرَحۡمَتُہٗلَہَمَّتۡطَّآئِفَۃٌمِّنۡہُمۡاَنۡیُّضِلُّوۡکَوَمَایُضِلُّوۡنَاِلَّاۤاَنۡفُسَہُمۡوَمَایَضُرُّوۡنَکَمِنۡ شَیۡءٍوَاَنۡزَلَاللّٰہُعَلَیۡکَالۡکِتٰبَوَالۡحِکۡمَۃَوَعَلَّمَکَمَالَمۡ تَکُنۡتَعۡلَمُوَکَانَفَضۡلُاللّٰہِعَلَیۡکَعَظِیۡمًا
اور اگرنہ ہوتافضلاللہ تعالیٰ کاآپ پراور رحمت اس کیتو ارادہ کر لیاتھاایک گروہ نےان میں سےکہوہ گمراہ کر دیں آپ کوحالانکہ نہیںوہ گمراہ کر رہےمگراپنی جانوں کواور نہیںوہ نقصان پہنچا رہے آپ کوکچھ بھیاور نازل کیااللہ تعالیٰ نےآپ پرکتاباور حکمت کواور اس نے سکھایا آپ کوجونہیں تھے آپآپ جانتےاور(ہمیشہ سے)ہےفضلاللہ تعالیٰ کاآپ پرعظیم
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَوْلَافَضْلُ اللّٰهِعَلَيْكَوَرَحْمَتُهٗلَهَمَّتْطَّآئِفَةٌمِّنْھُمْاَنْ يُّضِلُّوْكَوَمَايُضِلُّوْنَاِلَّآاَنْفُسَھُمْوَمَا يَضُرُّوْنَكَمِنْ شَيْءٍوَاَنْزَلَاللّٰهُعَلَيْكَالْكِتٰبَوَالْحِكْمَةَوَعَلَّمَكَمَالَمْ تَكُنْتَعْلَمُوَكَانَفَضْلُاللّٰهِعَلَيْكَعَظِيْمًا
اور اگرنہاللہ کا فضلآپ پراور اس کی رحمتتو قصد کیا ہی تھاایک جماعتان میں سےکہ آپ کو بہکا دیںاور نہیںبہکا رہے ہیںمگراپنے آپاور نہیں بگاڑ سکتےکچھ بھیاور نازل کیاللہآپ پرکتاباور حکمتاور آپ کو سکھایاجونہیں تھےتم جانتےاور ہےفضلاللہآپ پربڑا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَوْلَاAnd if not
2فَضْلُ(for the) Grace
3اللَّهِ(of) Allah
4عَلَيْكَupon you
5وَرَحْمَتُهُand His Mercy
6لَهَمَّتْsurely (had) resolved
7طَائِفَةٌa group
8مِنْهُمْof them
9أَنْto
10يُضِلُّوكَmislead you
11وَمَاBut not
12يُضِلُّونَthey mislead
13إِلَّاexcept
14أَنْفُسَهُمْthemselves
15وَمَاand not
16يَضُرُّونَكَthey will harm you
17مِنْin
18شَيْءٍanything
19وَأَنْزَلَAnd has sent down
20اللَّهُAllah
21عَلَيْكَto you
22الْكِتَابَthe Book
23وَالْحِكْمَةَand [the] Wisdom
24وَعَلَّمَكَand taught you
25مَاwhat
26لَمْnot
27تَكُنْyou did
28تَعْلَمُknow
29وَكَانَAnd is
30فَضْلُ(the) Grace
31اللَّهِ(of) Allah
32عَلَيْكَupon you
33عَظِيمًاgreat