لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 108

یَّسۡتَخۡفُوۡنَ مِنَ النَّاسِ وَ لَا یَسۡتَخۡفُوۡنَ مِنَ اللّٰہِ وَ ہُوَ مَعَہُمۡ اِذۡ یُبَیِّتُوۡنَ مَا لَا یَرۡضٰی مِنَ الۡقَوۡلِ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ بِمَا یَعۡمَلُوۡنَ مُحِیۡطًا ﴿۱۰۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یَّسۡتَخۡفُوۡنَمِنَ النَّاسِوَلَایَسۡتَخۡفُوۡنَمِنَ اللّٰہِوَہُوَمَعَہُمۡاِذۡیُبَیِّتُوۡنَمَالَا یَرۡضٰیمِنَ الۡقَوۡلِوَکَانَاللّٰہُبِمَایَعۡمَلُوۡنَمُحِیۡطًا
وہ چھپ سکتے ہیںلوگوں سےاور نہیںوہ چھپ سکتےاللہ سےاور وہان کے ساتھ ہےجبوہ راتوں کو مشورے کرتے ہیںجونہیں وہ پسند کرتابات میں سےاور ہےاللہاس کو جووہ عمل کرتے ہیںگھیرنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یَّسۡتَخۡفُوۡنَمِنَ النَّاسِوَلَایَسۡتَخۡفُوۡنَمِنَ اللّٰہِوَہُوَمَعَہُمۡاِذۡیُبَیِّتُوۡنَمَالَایَرۡضٰیمِنَ الۡقَوۡلِوَکَانَاللّٰہُبِمَایَعۡمَلُوۡنَمُحِیۡطًا
وہ چھپنا چاہتے ہیںلوگوں سےاور نہیںوہ چھپنا چاہتےاللہ تعالیٰ سےحالانکہ وہپاس ہوتا ہے ان کےجبوہ رات کو مشورے کرتےہیںاس کا جونہیںوہ راضی ہوتابات میں سےاور ہمیشہ سے ہےاللہ تعالیٰساتھ اس کے جووہ عمل کرتے ہیںاحاطہ کرنے والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يَّسْتَخْفُوْنَمِنَالنَّاسِوَلَايَسْتَخْفُوْنَمِنَاللّٰهِوَھُوَمَعَھُمْاِذْ يُبَيِّتُوْنَمَا لَايَرْضٰىمِنَالْقَوْلِوَكَانَاللّٰهُبِمَايَعْمَلُوْنَمُحِيْطًا
وہ چھپتے (شرماتے) ہیںسےلوگاور نہیںچھپتے (شرماتے)سےاللہحالانکہ وہان کے ساتھجب راتوں کو مشورہ کرتے ہیں وہجو نہیںپسند کرتاسےباتاور ہےاللہاسے جووہ کرتے ہیںاحاطہ کیے (گھیرے) ہوئے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَسْتَخْفُونَThey seek to hide
2مِنَfrom
3النَّاسِthe people
4وَلَاbut not
5يَسْتَخْفُونَ(can) they hide
6مِنَfrom
7اللَّهِAllah
8وَهُوَand He
9مَعَهُمْ(is) with them
10إِذْwhen
11يُبَيِّتُونَthey plot by night
12مَاwhat
13لَاnot
14يَرْضَى(does) he approve
15مِنَof
16الْقَوْلِthe word
17وَكَانَAnd is, was, will be
18اللَّهُAllah
19بِمَاof what
20يَعْمَلُونَthey do
21مُحِيطًاAll-Encompassing