لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 105

اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنَاۤ اِلَیۡکَ الۡکِتٰبَ بِالۡحَقِّ لِتَحۡکُمَ بَیۡنَ النَّاسِ بِمَاۤ اَرٰىکَ اللّٰہُ ؕ وَ لَا تَکُنۡ لِّلۡخَآئِنِیۡنَ خَصِیۡمًا ﴿۱۰۵﴾ۙ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّاۤاَنۡزَلۡنَاۤاِلَیۡکَالۡکِتٰبَبِالۡحَقِّلِتَحۡکُمَبَیۡنَالنَّاسِبِمَاۤاَرٰىکَاللّٰہُوَلَاتَکُنۡلِّلۡخَآئِنِیۡنَخَصِیۡمًا
بےشک ہمنازل کی ہم نےطرف آپ کےکتابساتھ حق کےتاکہ آپ فیصلہ کریںدرمیانلوگوں کےساتھ اس کے جودکھایا آپ کواللہ نےاور نہآپ ہوںخیانت کرنے والوں کے لیےجھگڑا کرنے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّاۤاَنۡزَلۡنَاۤاِلَیۡکَالۡکِتٰبَبِالۡحَقِّلِتَحۡکُمَبَیۡنَالنَّاسِبِمَاۤاَرٰىکَاللّٰہُوَلَاتَکُنۡلِّلۡخَآئِنِیۡنَخَصِیۡمًا
یقیناً ہم نےنازل کی ہے ہم نےطرف آپ کےکتابساتھ حق کےتاکہ آپ فیصلہ کر دیںدرمیانلوگوں کےاس کے مطابق جودکھایا ہے آپ کواللہ تعالیٰ نےاور نہآپ ہو جائیںخیانت کرنے والوں کے لیےجھگڑنے والے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّآاَنْزَلْنَآاِلَيْكَالْكِتٰبَبِالْحَقِّلِتَحْكُمَبَيْنَالنَّاسِبِمَآ اَرٰىكَاللّٰهُوَلَاتَكُنْلِّلْخَآئِنِيْنَخَصِيْمًا
بیشک ہمہم نے نازل کیاآپ کی طرفکتابحق کے ساتھ (سچی)تاکہ آپ فیصلہ کریںدرمیانلوگجو دکھائے آپ کواللہاور نہہوںخیانت کرنیولے (دغا باز) کے لیےجھگڑنے ولا (طرفدار)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّاIndeed
2أَنْزَلْنَاWe (have) sent down
3إِلَيْكَto you
4الْكِتَابَthe Book
5بِالْحَقِّwith the truth
6لِتَحْكُمَso that you may judge
7بَيْنَbetween
8النَّاسِthe people
9بِمَاwith what
10أَرَاكَhas shown you
11اللَّهُAllah
12وَلَاAnd (do) not
13تَكُنْbe
14لِلْخَائِنِينَfor the deceitful
15خَصِيمًاa pleader