لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الزمر (39) — آیت 73

وَ سِیۡقَ الَّذِیۡنَ اتَّقَوۡا رَبَّہُمۡ اِلَی الۡجَنَّۃِ زُمَرًا ؕ حَتّٰۤی اِذَا جَآءُوۡہَا وَ فُتِحَتۡ اَبۡوَابُہَا وَ قَالَ لَہُمۡ خَزَنَتُہَا سَلٰمٌ عَلَیۡکُمۡ طِبۡتُمۡ فَادۡخُلُوۡہَا خٰلِدِیۡنَ ﴿۷۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَسِیۡقَالَّذِیۡنَاتَّقَوۡارَبَّہُمۡاِلَی الۡجَنَّۃِزُمَرًاحَتّٰۤیاِذَاجَآءُوۡہَاوَفُتِحَتۡاَبۡوَابُہَاوَقَالَلَہُمۡخَزَنَتُہَاسَلٰمٌعَلَیۡکُمۡطِبۡتُمۡفَادۡخُلُوۡہَاخٰلِدِیۡنَ
اور لے جائیں گےوہ لوگ جوڈرےاپنے رب سےطرف جنت کےگروہ در گروہیہاں تک کہجبوہ آجائیں گے اس کے پاساور کھول دیئے جائیں گےدروازے اس کےاور کہیں گےانہیںدربان اس کےسلامتی ہوتم پرتم اچھے رہےپس داخل ہوجاؤ ان میںہمیشہ رہنے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَسِیۡقَالَّذِیۡنَاتَّقَوۡارَبَّہُمۡاِلَیالۡجَنَّۃِزُمَرًاحَتّٰۤیاِذَاجَآءُوۡہَاوَفُتِحَتۡاَبۡوَابُہَاوَقَالَلَہُمۡخَزَنَتُہَاسَلٰمٌعَلَیۡکُمۡطِبۡتُمۡفَادۡخُلُوۡہَاخٰلِدِیۡنَ
اورلایاجائے گاان لوگوں کوجوڈرکررہےاپنے رب سےطرفجنت کےگروہ درگروہیہاں تک کہجبوہ آئیں گے اس کے پاساورکھول دئیے گئے ہوں گےدروازے اس کےاورکہیں گےان سےنگران اس کےسلام ہوتم پرپاکیزہ رہے تمچنانچہ داخل ہوجاؤ اس میںہمیشہ رہنے والے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَسِيْقَالَّذِيْنَاتَّقَوْارَبَّهُمْاِلَى الْجَنَّةِزُمَرًا ۭحَتّىٰٓاِذَاجَآءُوْهَاوَفُتِحَتْاَبْوَابُهَاوَقَالَلَهُمْخَزَنَتُهَاسَلٰمٌعَلَيْكُمْطِبْتُمْفَادْخُلُوْهَاخٰلِدِيْنَ
ہنکا (لے جایا) جائے گاوہ لوگ جووہ ڈرےاپنا ربجنت کی طرفگروہ در گروہیہاں تک کہجبوہ وہاں آئیں گےاور کھول دیے جائیں گےاس کے دروازےاور کہیں گےان سےاس کے محافظسلامتم پرتم اچھے رہےسو اس میں داخل ہوہمیشہ رہنے کو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَسِيقَAnd (will) be driven
2الَّذِينَthose who
3اتَّقَوْاfeared
4رَبَّهُمْtheir Lord
5إِلَىto
6الْجَنَّةِParadise
7زُمَرًا(in) groups
8حَتَّىuntil
9إِذَاwhen
10جَاءُوهَاthey reach it
11وَفُتِحَتْand (will) be opened
12أَبْوَابُهَاits gates
13وَقَالَand (will) say
14لَهُمْto them
15خَزَنَتُهَاits keepers
16سَلَامٌPeace be
17عَلَيْكُمْupon you
18طِبْتُمْyou have done well
19فَادْخُلُوهَاso enter it
20خَالِدِينَ(to) abide eternally