لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الزمر (39) — آیت 52

اَوَ لَمۡ یَعۡلَمُوۡۤا اَنَّ اللّٰہَ یَبۡسُطُ الرِّزۡقَ لِمَنۡ یَّشَآءُ وَ یَقۡدِرُ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوۡمٍ یُّؤۡمِنُوۡنَ ﴿٪۵۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَوَلَمۡیَعۡلَمُوۡۤااَنَّاللّٰہَیَبۡسُطُالرِّزۡقَلِمَنۡیَّشَآءُوَیَقۡدِرُاِنَّ فِیۡذٰلِکَلَاٰیٰتٍلِّقَوۡمٍیُّؤۡمِنُوۡنَ
کیا بھلا نہیںانہوں نے جانابےشکاللہوہ کشادہ کرتا ہےرزقجس کے لیےوہ چاہتا ہےاور وہ تنگ کر دیتا ہےبےشکاس میںالبتہ نشانیاں ہیںان لوگوں کے لیےجو ایمان لاتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَوَلَمۡیَعۡلَمُوۡۤااَنَّاللّٰہَیَبۡسُطُالرِّزۡقَلِمَنۡیَّشَآءُوَیَقۡدِرُاِنَّ فِیۡذٰلِکَلَاٰیٰتٍلِّقَوۡمٍیُّؤۡمِنُوۡنَ
اورکیانہیںانہیں معلومیقینا ًاللہ تعالیٰکشادہ کردیتاہےرزقجس کے لیےوہ چاہتاہےاوروہ تنگ بھی کرتاہےیقیناًاس میںیقیناًنشانیاں ہیںان لوگوں کے لیےجوایمان رکھتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَوَلَمْ يَعْلَمُوْٓااَنَّ اللّٰهَيَبْسُطُالرِّزْقَلِمَنْيَّشَآءُوَيَقْدِرُ ۭاِنَّفِيْ ذٰلِكَلَاٰيٰتٍلِّقَوْمٍيُّؤْمِنُوْنَ
کیاوہ نہیں جانتےکہ اللہفراخ کرتا ہےرزقجس کے لیےوہ چاہتا ہےاور تنگ کردیتا ہےبیشکاس میںنشانیاںان لوگوں کے لیےوہ ایمان لائے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أَوَلَمْDo not?
2يَعْلَمُواthey know
3أَنَّthat
4اللَّهَAllah
5يَبْسُطُextends
6الرِّزْقَthe provision
7لِمَنْfor whom
8يَشَاءُHe wills
9وَيَقْدِرُand restricts
10إِنَّIndeed
11فِيin
12ذَلِكَthat
13لَآيَاتٍsurely (are) signs
14لِقَوْمٍfor a people
15يُؤْمِنُونَwho believe