لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الزمر (39) — آیت 45

وَ اِذَا ذُکِرَ اللّٰہُ وَحۡدَہُ اشۡمَاَزَّتۡ قُلُوۡبُ الَّذِیۡنَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡاٰخِرَۃِ ۚ وَ اِذَا ذُکِرَ الَّذِیۡنَ مِنۡ دُوۡنِہٖۤ اِذَا ہُمۡ یَسۡتَبۡشِرُوۡنَ ﴿۴۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَاذُکِرَاللّٰہُوَحۡدَہُاشۡمَاَزَّتۡقُلُوۡبُالَّذِیۡنَلَایُؤۡمِنُوۡنَبِالۡاٰخِرَۃِوَاِذَاذُکِرَالَّذِیۡنَمِنۡ دُوۡنِہٖۤاِذَاہُمۡیَسۡتَبۡشِرُوۡنَ
اور جبذکر کیا جاتا ہےاللہ کااکیلے اسی کانفرت کرتے ہیںدلان لوگوں کے جونہیں وہ ایمان لاتےآخرت پراور جبذکر کیا جاتا ہےان کا جواس کے علاوہ ہیںیکایکوہوہ خوش ہو جاتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَاذُکِرَاللّٰہُوَحۡدَہُاشۡمَاَزَّتۡقُلُوۡبُالَّذِیۡنَلَایُؤۡمِنُوۡنَبِالۡاٰخِرَۃِوَاِذَاذُکِرَالَّذِیۡنَمِنۡ دُوۡنِہٖۤاِذَاہُمۡیَسۡتَبۡشِرُوۡنَ
اورجبذکرکیاجاتاہےاللہ تعالیٰ کااکیلے کاتنگ پڑتے ہیںدلان لوگوں کے جونہیںایمان رکھتےآخرت پراورجبذکرکیاجاتاہےان کاجواس کے سوا ہیںتبوہخوش وخرم ہوجاتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذَاذُكِرَ اللّٰهُوَحْدَهُاشْمَاَزَّتْقُلُوْبُالَّذِيْنَلَا يُؤْمِنُوْنَبِالْاٰخِرَةِ ۚوَاِذَاذُكِرَالَّذِيْنَمِنْ دُوْنِهٖٓاِذَاهُمْيَسْتَبْشِرُوْنَ
اور جبذکر کیا جاتا ہے اللہایک۔ واحدمتنفر ہوجاتے ہیںدلوہ لوگ جوایمان نہیں رکھتےآخرت پراور جبذکر کیا جاتا ہےان کا جواس کے سواتو فوراوہخوش ہوجاتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذَاAnd when
2ذُكِرَis mentioned
3اللَّهُAllah
4وَحْدَهُAlone
5اشْمَأَزَّتْshrink with aversion
6قُلُوبُ(the) hearts
7الَّذِينَ(of) those who
8لَا(do) not
9يُؤْمِنُونَbelieve
10بِالْآخِرَةِin the Hereafter
11وَإِذَاand when
12ذُكِرَare mentioned
13الَّذِينَthose
14مِنْfrom
15دُونِهِbesides Him
16إِذَاbehold!
17هُمْThey
18يَسْتَبْشِرُونَrejoice