لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الزمر (39) — آیت 4

لَوۡ اَرَادَ اللّٰہُ اَنۡ یَّتَّخِذَ وَلَدًا لَّاصۡطَفٰی مِمَّا یَخۡلُقُ مَا یَشَآءُ ۙ سُبۡحٰنَہٗ ؕ ہُوَ اللّٰہُ الۡوَاحِدُ الۡقَہَّارُ ﴿۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَوۡاَرَادَاللّٰہُاَنۡیَّتَّخِذَوَلَدًالَّاصۡطَفٰیمِمَّایَخۡلُقُمَایَشَآءُسُبۡحٰنَہٗہُوَاللّٰہُالۡوَاحِدُالۡقَہَّارُ
اگرچاہتااللہکہوہ بنا لےاولادالبتہ وہ چن لیتااس میں سے جووہ پیدا کرتا ہےجووہ چاہتا ہےپاک ہے وہوہاللہایک ہےبہت زبردست ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَوۡاَرَادَاللّٰہُاَنۡیَّتَّخِذَوَلَدًالَّاصۡطَفٰیمِمَّایَخۡلُقُمَایَشَآءُسُبۡحٰنَہٗہُوَاللّٰہُالۡوَاحِدُالۡقَہَّارُ
اگرارادہ ہوتااللہ تعالیٰ کایہ کہوہ بنائےکسی کو بیٹاتو وہ ضرور منتخب کرلیتااس میں سے جووہ پیدا کرتا ہےجووہ چاہتاہےپاک ہے وہوہیاللہ تعالیٰاکیلا ہےبہت غلبے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لَوْاَرَادَ اللّٰهُاَنْ يَّتَّخِذَوَلَدًالَّاصْطَفٰىمِمَّايَخْلُقُ مَا يَشَآءُ ۙسُبْحٰنَهٗ ۭهُوَ اللّٰهُالْوَاحِدُالْقَهَّارُ
اگرچاہتا اللہکہ بنائےاولادالبتہ وہ چن لیتااس سے جووہ پیدا کرتا ہے (مخلوق) جسے وہ چاہتا ہےوہ پاک ہےوہی اللہواحد (یکتا)زبردست
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لَوْIf
2أَرَادَ(had) intended
3اللَّهُAllah
4أَنْto
5يَتَّخِذَtake
6وَلَدًاa son
7لَاصْطَفَىsurely He (could) have chosen
8مِمَّاfrom what
9يَخْلُقُHe creates
10مَاwhatever
11يَشَاءُHe willed
12سُبْحَانَهُGlory be to Him!
13هُوَHe
14اللَّهُ(is) Allah
15الْوَاحِدُthe One
16الْقَهَّارُthe Irresistible