لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الزمر (39) — آیت 38

وَ لَئِنۡ سَاَلۡتَہُمۡ مَّنۡ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ لَیَقُوۡلُنَّ اللّٰہُ ؕ قُلۡ اَفَرَءَیۡتُمۡ مَّا تَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ اِنۡ اَرَادَنِیَ اللّٰہُ بِضُرٍّ ہَلۡ ہُنَّ کٰشِفٰتُ ضُرِّہٖۤ اَوۡ اَرَادَنِیۡ بِرَحۡمَۃٍ ہَلۡ ہُنَّ مُمۡسِکٰتُ رَحۡمَتِہٖ ؕ قُلۡ حَسۡبِیَ اللّٰہُ ؕ عَلَیۡہِ یَتَوَکَّلُ الۡمُتَوَکِّلُوۡنَ ﴿۳۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَئِنۡسَاَلۡتَہُمۡمَّنۡخَلَقَالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضَلَیَقُوۡلُنَّاللّٰہُقُلۡاَفَرَءَیۡتُمۡمَّاتَدۡعُوۡنَمِنۡ دُوۡنِاللّٰہِاِنۡاَرَادَنِیَاللّٰہُبِضُرٍّہَلۡہُنَّکٰشِفٰتُضُرِّہٖۤاَوۡاَرَادَنِیۡبِرَحۡمَۃٍہَلۡہُنَّمُمۡسِکٰتُرَحۡمَتِہٖقُلۡحَسۡبِیَاللّٰہُعَلَیۡہِیَتَوَکَّلُالۡمُتَوَکِّلُوۡنَ
اور البتہ اگرپوچھیں آپ ان سےکس نےپیدا کیاآسمانوںاور زمین کوالبتہ وہ ضرور کہیں گےاللہ نےکہہ دیجیےکیا پھر دیکھا تم نےجنہیںتم پکارتے ہوسوائےاللہ کےاگرارادہ کرے میرے ساتھاللہکسی تکلیف کاکیاوہ سبدور کرنے والی ہیںاس کی تکلیف کویاوہ ارادہ کرے میرے ساتھکسی رحمت کاکیاوہ سبروکنے والی ہیںاس کی رحمت کوکہہ دیجیےکافی ہے مجھےاللہاسی پرتوکل کرتے ہیںتوکل کرنے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَئِنۡسَاَلۡتَہُمۡمَّنۡخَلَقَالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضَلَیَقُوۡلُنَّاللّٰہُقُلۡاَفَرَءَیۡتُمۡمَّاتَدۡعُوۡنَمِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِاِنۡاَرَادَنِیَاللّٰہُبِضُرٍّہَلۡہُنَّکٰشِفٰتُضُرِّہٖۤاَوۡ اَرَادَنِیۡبِرَحۡمَۃٍہَلۡہُنَّمُمۡسِکٰتُرَحۡمَتِہٖقُلۡحَسۡبِیَاللّٰہُعَلَیۡہِیَتَوَکَّلُالۡمُتَوَکِّلُوۡنَ
اوریقیناً اگرپوچھیں آپ ان سےکس نےپیداکیاآسمانوں کواورزمین کووہ ضرورکہیں گےاللہ تعالیٰ نےآپ کہہ دیںتوکیاتم نے دیکھاجن کوتم پکارتے ہواللہ تعالیٰ کے سوااگرارادہ کرے مجھ کواللہ تعالیٰنقصان پہنچانے کاکیاوہہٹانے والی ہیںاس کے نقصان کویاوہ ارادہ کرےمجھ پررحمت کاکیاوہروکنے والی ہیںاس کی رحمت کوآپ کہہ دیںکافی ہے میرے لیےاللہ تعالیٰاس پربھروسہ کرتے ہیںبھروسہ کرنے والے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَئِنْسَاَلْتَهُمْمَّنْخَلَقَالسَّمٰوٰتِوَالْاَرْضَلَيَقُوْلُنَّاللّٰهُ ۭقُلْاَفَرَءَيْتُمْمَّا تَدْعُوْنَمِنْدُوْنِ اللّٰهِاِنْاَرَادَنِيَاللّٰهُبِضُرٍّهَلْهُنَّكٰشِفٰتُضُرِّهٖٓاَوْاَرَادَنِيْبِرَحْمَةٍهَلْهُنَّمُمْسِكٰتُرَحْمَتِهٖ ۭقُلْحَسْبِيَ اللّٰهُ ۭعَلَيْهِيَتَوَكَّلُالْمُتَوَكِّلُوْنَ
اور اگرتم پوچھو ان سےکون۔ کسپیدا کیاآسمانوںاور زمینتو وہ ضرور کہیں گےاللہفرمادیںکیا پس دیکھا تم نےجن کو تم پکارتے ہوسےاللہ کے سوائےاگرچاہے میرے لیےاللہکوئی ضررکیاوہ سبدور کرنے والے ہیںاس کا ضرریاوہ چاہے میرے لیےکوئی رحمتکیاوہ سبروکنے والے ہیںاس کی رحمتفرما دیںکافی ہے میرے لیے اللہاس پربھروسہ کرتے ہیںبھروسہ کرنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَئِنْAnd if
2سَأَلْتَهُمْyou ask them
3مَنْwho
4خَلَقَcreated
5السَّمَاوَاتِthe heavens
6وَالْأَرْضَand the earth
7لَيَقُولُنَّSurely they will say
8اللَّهُAllah
9قُلْSay
10أَفَرَأَيْتُمْThen do you see?
11مَاwhat
12تَدْعُونَyou invoke
13مِنْfrom
14دُونِbesides
15اللَّهِAllah
16إِنْif
17أَرَادَنِيَintended for me
18اللَّهُAllah
19بِضُرٍّharm
20هَلْare?
21هُنَّthey
22كَاشِفَاتُremovers
23ضُرِّهِ(of) harm (from) Him
24أَوْor
25أَرَادَنِيif He intended for me
26بِرَحْمَةٍmercy
27هَلْare?
28هُنَّthey
29مُمْسِكَاتُwithholders
30رَحْمَتِهِ(of) His mercy
31قُلْSay
32حَسْبِيَSufficient for me
33اللَّهُ(is) Allah
34عَلَيْهِupon Him
35يَتَوَكَّلُput trust
36الْمُتَوَكِّلُونَthose who trust