الَّذِیۡنَ یَسۡتَمِعُوۡنَ الۡقَوۡلَ فَیَتَّبِعُوۡنَ اَحۡسَنَہٗ ؕ اُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ ہَدٰىہُمُ اللّٰہُ وَ اُولٰٓئِکَ ہُمۡ اُولُوا الۡاَلۡبَابِ ﴿۱۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| الَّذِیۡنَ | یَسۡتَمِعُوۡنَ | الۡقَوۡلَ | فَیَتَّبِعُوۡنَ | اَحۡسَنَہٗ | اُولٰٓئِکَ | الَّذِیۡنَ | ہَدٰىہُمُ | اللّٰہُ | وَاُولٰٓئِکَ | ہُمۡ | اُولُواالۡاَلۡبَابِ |
| وہ لوگ جو | غور سے سنتے ہیں | بات کو | پھر وہ پیروی کرتے ہیں | اس کے بہترین (حصے)کی | یہی لوگ ہیں | وہ جو | ہدایت دی انہیں | اللہ نے | اور یہی لوگ ہیں | وہ | جو عقل والے ہیں |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| الَّذِیۡنَ | یَسۡتَمِعُوۡنَ | الۡقَوۡلَ | فَیَتَّبِعُوۡنَ | اَحۡسَنَہٗ | اُولٰٓئِکَ | الَّذِیۡنَ | ہَدٰىہُمُ | اللّٰہُ | وَاُولٰٓئِکَ | ہُمۡ | اُولُواالۡاَلۡبَابِ |
| جو لوگ | غور سے سنتے ہیں | بات | پھر وہ پیروی کرتے ہیں | ان میں سب سے اچھی کی | یہی لوگ ہیں | جن کو | ہدایت بخشی ان کو | اللہ تعالیٰ نے | اور یہی لوگ ہیں | وہ | عقل مند |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| الَّذِيْنَ | يَسْتَمِعُوْنَ | الْقَوْلَ | فَيَتَّبِعُوْنَ | اَحْسَنَهٗ ۭ | اُولٰٓئِكَ | الَّذِيْنَ | هَدٰىهُمُ اللّٰهُ | وَاُولٰٓئِكَ | هُمْ | اُولُوا الْاَلْبَابِ |
| وہ جو | سنتے ہیں | بات | پھر پیروی کرتے ہیں | اس کی اچھی باتیں | وہی لوگ | وہ جنہیں | انہیں ہدایت دی اللہ نے | اور یہی لوگ | وہ | عقل والے |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | الَّذِينَ | Those who |
| 2 | يَسْتَمِعُونَ | they listen (to) |
| 3 | الْقَوْلَ | the Word |
| 4 | فَيَتَّبِعُونَ | then follow |
| 5 | أَحْسَنَهُ | the best thereof |
| 6 | أُولَئِكَ | those |
| 7 | الَّذِينَ | (are) they whom |
| 8 | هَدَاهُمُ | has guided them |
| 9 | اللَّهُ | Allah |
| 10 | وَأُولَئِكَ | and those |
| 11 | هُمْ | are [they] |
| 12 | أُولُو | the men of |
| 13 | الْأَلْبَابِ | understanding |