لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ ص (38) — آیت 77

قَالَ فَاخۡرُجۡ مِنۡہَا فَاِنَّکَ رَجِیۡمٌ ﴿ۚۖ۷۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَفَاخۡرُجۡمِنۡہَافَاِنَّکَرَجِیۡمٌ
فرمایاپس نکل جااس سےپس بےشک تومردود ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَفَاخۡرُجۡمِنۡہَافَاِنَّکَرَجِیۡمٌ
اللہ تعالیٰ نے فرمایاپھر نکل جایہاں سےکہ یقیناًتومردود ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَفَاخْرُجْمِنْهَافَاِنَّكَرَجِيْمٌ
اس نے فرمایاپس نکل جایہاں سےکیونکہ توراندہ درگاہ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2فَاخْرُجْThen get out
3مِنْهَاof it
4فَإِنَّكَfor indeed you
5رَجِيمٌ(are) accursed