لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ ص (38) — آیت 75

قَالَ یٰۤاِبۡلِیۡسُ مَا مَنَعَکَ اَنۡ تَسۡجُدَ لِمَا خَلَقۡتُ بِیَدَیَّ ؕ اَسۡتَکۡبَرۡتَ اَمۡ کُنۡتَ مِنَ الۡعَالِیۡنَ ﴿۷۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَیٰۤاِبۡلِیۡسُمَامَنَعَکَاَنۡتَسۡجُدَلِمَاخَلَقۡتُبِیَدَیَّاَسۡتَکۡبَرۡتَاَمۡکُنۡتَمِنَ الۡعَالِیۡنَ
فرمایااے ابلیسکس چیز نےروکا تجھےاس سے کہتو سجدہ کرےاس کو جسےپیدا کیا میں نےاپنے دونوں ہاتھوں سےکیا تکبر کیا تو نےیاتھا توبلند مرتبہ لوگوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَیٰۤاِبۡلِیۡسُمَامَنَعَکَاَنۡتَسۡجُدَلِمَاخَلَقۡتُبِیَدَیَّاَسۡتَکۡبَرۡتَاَمۡکُنۡتَمِنَ الۡعَالِیۡنَ
اللہ تعالیٰ نے فرمایااے ابلیسکس نےروکا تجھےیہ کہتو سجدہ کرےاس کے لیے جسےپیدا کیا میں نےاپنے ہاتھ سےکیاتوبڑا بن گیا ہےیاتو ہےبلند مرتبہ لوگوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَيٰٓاِبْلِيْسُمَا مَنَعَكَاَنْ تَسْجُدَلِمَاخَلَقْتُبِيَدَيَّ ۭاَسْتَكْبَرْتَاَمْ كُنْتَمِنَالْعَالِيْنَ
اس نے فرمایااے ابلیسکس نے منع کیا تجھےکہ تو سجدہ کرےاس کو جسےمیں نے پیدا کیااپنے ہاتھوں سےکیا تو نے تکبر کیایا تو ہےسےبلند درجہ والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2يَا إِبْلِيسُO Iblis!
3مَاWhat
4مَنَعَكَprevented you
5أَنْthat
6تَسْجُدَyou (should) prostrate
7لِمَاto (one) whom
8خَلَقْتُI created
9بِيَدَيَّwith My Hands
10أَسْتَكْبَرْتَAre you arrogant?
11أَمْor
12كُنْتَare you
13مِنَof
14الْعَالِينَthe exalted ones