لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ ص (38) — آیت 59

ہٰذَا فَوۡجٌ مُّقۡتَحِمٌ مَّعَکُمۡ ۚ لَا مَرۡحَبًۢا بِہِمۡ ؕ اِنَّہُمۡ صَالُوا النَّارِ ﴿۵۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ہٰذَافَوۡجٌمُّقۡتَحِمٌمَّعَکُمۡلَامَرۡحَبًۢابِہِمۡاِنَّہُمۡصَالُواالنَّارِ
یہایک فوج/لشکر ہےگھسنے والا ہےساتھ تمہارےنہیں کوئی خوش آمدیدتمہیںبےشک وہجلنے والے ہیںآگ میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ہٰذَافَوۡجٌمُّقۡتَحِمٌمَّعَکُمۡلَامَرۡحَبًۢابِہِمۡاِنَّہُمۡصَالُواالنَّارِ
یہایک گروہ ہےگھسا چلاآنے والاہےتمہارے پاسنہیں کوئی خوش آمدیدان کے لیےیقیناًوہداخل ہونے والے ہیںآگ میں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
ھٰذَافَوْجٌمُّقْتَحِمٌمَّعَكُمْ ۚلَا مَرْحَبًۢابِهِمْ ۭاِنَّهُمْصَالُوا النَّارِ
یہایک جماعتگھس رہے ہیںتمہارے ساتھنہ ہو کوئی فراخیانہیںبیشک وہداخل ہونے والے جہنم میں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1هَذَاThis
2فَوْجٌ(is) a company
3مُقْتَحِمٌbursting
4مَعَكُمْ(in) with you
5لَاNo
6مَرْحَبًاwelcome
7بِهِمْfor them
8إِنَّهُمْIndeed they
9صَالُو(will) burn
10النَّارِ(in) the Fire