لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ ص (38) — آیت 54

اِنَّ ہٰذَا لَرِزۡقُنَا مَا لَہٗ مِنۡ نَّفَادٍ ﴿ۚۖ۵۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّہٰذَالَرِزۡقُنَامَالَہٗمِنۡ نَّفَادٍ
بےشکیہالبتہ رزق ہے ہمارانہیں ہےاس کے لیےکبھی ختم ہونا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّہٰذَالَرِزۡقُنَامَالَہٗمِنۡ نَّفَادٍ
بلاشبہیہی ہےیقیناًرزق ہمارانہیںاس کے لیےختم ہونا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّھٰذَالَرِزْقُنَامَا لَهٗمِنْ نَّفَادٍ
بیشکیہیقینا ہمارا رزقاس کے لیے ۔ اس کو نہیںختم ہونا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2هَذَاthis
3لَرِزْقُنَا(is) surely Our provision
4مَاnot
5لَهُfor it
6مِنْany
7نَفَادٍdepletion