لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ ص (38) — آیت 23

اِنَّ ہٰذَاۤ اَخِیۡ ۟ لَہٗ تِسۡعٌ وَّ تِسۡعُوۡنَ نَعۡجَۃً وَّ لِیَ نَعۡجَۃٌ وَّاحِدَۃٌ ۟ فَقَالَ اَکۡفِلۡنِیۡہَا وَ عَزَّنِیۡ فِی الۡخِطَابِ ﴿۲۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّہٰذَاۤاَخِیۡلَہٗتِسۡعٌ وَّتِسۡعُوۡنَنَعۡجَۃًوَّلِیَنَعۡجَۃٌوَّاحِدَۃٌفَقَالَاَکۡفِلۡنِیۡہَاوَعَزَّنِیۡفِی الۡخِطَابِ
بےشکیہمیرا بھائی ہےاس کی ہیںننانوےدنبیاںاور میرے لیےدنبی ہےایک ہیتو اس نے کہاسونپ دے مجھے اسےاور اس نے غلبہ پا لیا مجھ پرگفتگو میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّہٰذَاۤاَخِیۡلَہٗتِسۡعٌ وَّتِسۡعُوۡنَنَعۡجَۃًوَّلِیَنَعۡجَۃٌ وَّاحِدَۃٌفَقَالَاَکۡفِلۡنِیۡہَاوَعَزَّنِیۡفِی الۡخِطَابِ
یقیناًیہمیرا بھائی ہےاس کے پاسننا نوےدنبیاں ہیںاور میرے پاسایک دنبی ہےتو اس نے کہاحوالے کردے میرے اس کواور اس نے دبا لیا مجھےگفتگو میں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّ ھٰذَآاَخِيْ ۣلَهٗتِسْعٌ وَّتِسْعُوْنَنَعْجَةًوَّلِيَنَعْجَةٌوَّاحِدَةٌ ۣفَقَالَاَكْفِلْنِيْهَاوَعَزَّنِيْفِي الْخِطَابِ
بیشک یہمیرا بھائیاس کے پاسننانوےدنبیاںاور میرے پاسدنبیایکپس اس نے کہاوہ میرے حوالے کردےاور اس نے مجھے دبایاگفتگو میں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2هَذَاthis
3أَخِي(is) my brother
4لَهُhe has
5تِسْعٌnine (ninety-nine)
6وَتِسْعُونَninety (ninety-nine)
7نَعْجَةًewe(s)
8وَلِيَwhile I have
9نَعْجَةٌewe
10وَاحِدَةٌone
11فَقَالَso he said
12أَكْفِلْنِيهَاEntrust her to me
13وَعَزَّنِيand he overpowered me
14فِيin
15الْخِطَابِ[the] speech