لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الصافات (37) — آیت 67

ثُمَّ اِنَّ لَہُمۡ عَلَیۡہَا لَشَوۡبًا مِّنۡ حَمِیۡمٍ ﴿ۚ۶۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّاِنَّلَہُمۡعَلَیۡہَالَشَوۡبًامِّنۡ حَمِیۡمٍ
پھربےشکان کے لیےاس پرالبتہ آمیزش ہےکھولتے پانی کی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّاِنَّلَہُمۡعَلَیۡہَالَشَوۡبًامِّنۡ حَمِیۡمٍ
پھریقیناًان کے لیےاس پرآمیزش ہےکھولتے ہوئے پانی کی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
ثُمَّاِنَّلَهُمْعَلَيْهَالَشَوْبًامِّنْحَمِيْمٍ
پھربیشکان کے لیےاس پرملا ملا کرسےکھولتا ہوا پانی
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1ثُمَّThen
2إِنَّindeed
3لَهُمْfor them
4عَلَيْهَاin it
5لَشَوْبًا(is) a mixture
6مِنْof
7حَمِيمٍboiling water