لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يس (36) — آیت 83

فَسُبۡحٰنَ الَّذِیۡ بِیَدِہٖ مَلَکُوۡتُ کُلِّ شَیۡءٍ وَّ اِلَیۡہِ تُرۡجَعُوۡنَ ﴿٪۸۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَسُبۡحٰنَالَّذِیۡبِیَدِہٖمَلَکُوۡتُکُلِّشَیۡءٍوَّاِلَیۡہِتُرۡجَعُوۡنَ
پس پاک ہےوہ جوہاتھ میں جس کےبادشاہت ہےہرچیز کیاور طرف اسی کےتم لوٹائے جاؤ گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَسُبۡحٰنَالَّذِیۡبِیَدِہٖمَلَکُوۡتُکُلِّ شَیۡءٍوَّاِلَیۡہِتُرۡجَعُوۡنَ
سو پاک ہےوه ذاتجس کے ہاتھ میں ہےکامل بادشاہتہر چیز کیاور اسی کی طرفتم پلٹائے جاؤ گے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَسُبْحٰنَالَّذِيْبِيَدِهٖمَلَكُوْتُكُلِّ شَيْءٍوَّاِلَيْهِتُرْجَعُوْنَ
سو پاک ہےوہ جساس کے ہاتھ میںبادشاہتہر شےاور اسی کی طرفتم لوٹ کر جاؤ گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَسُبْحَانَSo glory be
2الَّذِي(to) the One who
3بِيَدِهِin Whose hand
4مَلَكُوتُis (the) dominion
5كُلِّ(of) all
6شَيْءٍthings
7وَإِلَيْهِand to Him
8تُرْجَعُونَyou will be returned