لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ فاطر (35) — آیت 9

وَ اللّٰہُ الَّذِیۡۤ اَرۡسَلَ الرِّیٰحَ فَتُثِیۡرُ سَحَابًا فَسُقۡنٰہُ اِلٰی بَلَدٍ مَّیِّتٍ فَاَحۡیَیۡنَا بِہِ الۡاَرۡضَ بَعۡدَ مَوۡتِہَا ؕ کَذٰلِکَ النُّشُوۡرُ ﴿۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاللّٰہُالَّذِیۡۤاَرۡسَلَالرِّیٰحَفَتُثِیۡرُسَحَابًافَسُقۡنٰہُاِلٰی بَلَدٍمَّیِّتٍفَاَحۡیَیۡنَابِہِالۡاَرۡضَبَعۡدَمَوۡتِہَاکَذٰلِکَالنُّشُوۡرُ
اور اللہوہ ہے جس نےبھیجاہواؤں کوتو وہ اٹھاتی ہیںبادلپھر چلاتے ہیں ہم اسےطرف شہرمردہ کےپھر زندہ کرتے ہیں ہمساتھ اس کےزمینبعداس کی موت کےاسی طرح ہو گااٹھایا جانا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاللّٰہُالَّذِیۡۤاَرۡسَلَالرِّیٰحَفَتُثِیۡرُسَحَابًافَسُقۡنٰہُاِلٰی بَلَدٍمَّیِّتٍفَاَحۡیَیۡنَابِہِالۡاَرۡضَبَعۡدَمَوۡتِہَاکَذٰلِکَالنُّشُوۡرُ
اور اللہ تعالیٰ ہی ہےجس نےبھیجاہواؤں کوپھر وہ ابھارتی ہیںبادل کوپھر ہم اسے ہانک کر لے جاتے ہیںزمین کی طرفمردہپھر زندہ کرتے ہیں ہماس کے ذریعےزمین کوبعداس کے مردہ ہو جانے کےاسی طرحجی اُٹھنا ہو گا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاللّٰهُالَّذِيْٓاَرْسَلَالرِّيٰحَفَتُثِيْرُسَحَابًافَسُقْنٰهُاِلٰىبَلَدٍ مَّيِّتٍفَاَحْيَيْنَابِهِالْاَرْضَبَعْدَ مَوْتِهَا ۭكَذٰلِكَالنُّشُوْرُ
اور اللہوہ جس نےبھیجاہوائیںپھر وہ اٹھاتی ہیںبادلپھر ہم اسے لے گئےطرفمردہ شہرپھر ہم نے زندہ کیااس سےزمیناس کے مرنے کے بعداسی طرحجی اٹھنا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَاللَّهُAnd Allah
2الَّذِي(is) the One Who
3أَرْسَلَsends
4الرِّيَاحَthe winds
5فَتُثِيرُso that they raise
6سَحَابًا(the) clouds
7فَسُقْنَاهُand We drive them
8إِلَىto
9بَلَدٍa land
10مَيِّتٍdead
11فَأَحْيَيْنَاand We revive
12بِهِtherewith
13الْأَرْضَthe earth
14بَعْدَafter
15مَوْتِهَاits death
16كَذَلِكَThus
17النُّشُورُ(will be) the Resurrection