لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ فاطر (35) — آیت 7

اَلَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا لَہُمۡ عَذَابٌ شَدِیۡدٌ ۬ؕ وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَہُمۡ مَّغۡفِرَۃٌ وَّ اَجۡرٌ کَبِیۡرٌ ﴿٪۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَّذِیۡنَکَفَرُوۡالَہُمۡعَذَابٌشَدِیۡدٌوَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِلَہُمۡمَّغۡفِرَۃٌوَّاَجۡرٌکَبِیۡرٌ
وہ جنہوں نےکفر کیاان کے لیےعذاب ہےسختاور وہ جوایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےنیکان کے لیےبخشش ہےاور اجر ہےبہت بڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَّذِیۡنَکَفَرُوۡالَہُمۡعَذَابٌشَدِیۡدٌوَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِلَہُمۡمَّغۡفِرَۃٌوَّاَجۡرٌکَبِیۡرٌ
جن لوگوں نےکفر کیاان کے لیےعذاب ہےسختاور جو لوگایمان لائےاور جنہوں نے کیںنیکیاںان کے لیےمغفرت ہےاور اجربہت بڑا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَلَّذِيْنَ كَفَرُوْالَهُمْعَذَابٌ شَدِيْدٌوَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِلَهُمْمَّغْفِرَةٌوَّاَجْرٌكَبِيْرٌ
جن لوگوں نے کفر کیاان کے لیےسخت عذاباور جو لوگ ایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےاچھےان کے لیےبخششاور اجربڑا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الَّذِينَThose who
2كَفَرُواdisbelieve
3لَهُمْfor them
4عَذَابٌ(will be) a punishment
5شَدِيدٌsevere
6وَالَّذِينَand those
7آمَنُواwho believe
8وَعَمِلُواand do
9الصَّالِحَاتِrighteous deeds
10لَهُمْfor them
11مَغْفِرَةٌ(will be) forgiveness
12وَأَجْرٌand a reward
13كَبِيرٌgreat