لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ فاطر (35) — آیت 29

اِنَّ الَّذِیۡنَ یَتۡلُوۡنَ کِتٰبَ اللّٰہِ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوۃَ وَ اَنۡفَقُوۡا مِمَّا رَزَقۡنٰہُمۡ سِرًّا وَّ عَلَانِیَۃً یَّرۡجُوۡنَ تِجَارَۃً لَّنۡ تَبُوۡرَ ﴿ۙ۲۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَیَتۡلُوۡنَکِتٰبَاللّٰہِوَاَقَامُواالصَّلٰوۃَوَاَنۡفَقُوۡامِمَّارَزَقۡنٰہُمۡسِرًّاوَّعَلَانِیَۃًیَّرۡجُوۡنَتِجَارَۃًلَّنۡتَبُوۡرَ
بےشکوہ جوپڑھتے ہیںکتاباللہ کیاور وہ قائم کرتے ہیںنمازاور وہ خرچ کرتے ہیںاس میں سے جورزق دیا ہم نے انہیںپوشیدہاور اعلانیہوہ امید رکھتے ہیںایسی تجارت کیہر گز نہوہ تباہ ہو گی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَیَتۡلُوۡنَکِتٰبَاللّٰہِوَاَقَامُواالصَّلٰوۃَوَاَنۡفَقُوۡامِمَّارَزَقۡنٰہُمۡسِرًّاوَّعَلَانِیَۃًیَّرۡجُوۡنَتِجَارَۃًلَّنۡتَبُوۡرَ
یقیناًجو لوگتلاوت کرتے ہیںکتاباللہ تعالیٰ کیاور قائم کرتے ہیںنمازاور خرچ کرتے ہیںاس میں سے جوعطا کیا ہم نے انہیںچھپےاور کھلےوہ امید رکھتے ہیںایسی تجارت کیہرگز نہیںبرباد ہو گی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّالَّذِيْنَيَتْلُوْنَكِتٰبَ اللّٰهِوَاَقَامُواالصَّلٰوةَوَاَنْفَقُوْامِمَّارَزَقْنٰهُمْسِرًّاوَّعَلَانِيَةًيَّرْجُوْنَتِجَارَةًلَّنْ تَبُوْرَ
بیشکوہ لوگ جوجو پڑھتے ہیںاللہ کتاباور قائم رکھتے ہیںنمازاور خرچ کرتے ہیںاس سے جوہم نے انہیں دیاپوشیدہاور علانیہ (ظاہر)وہ امید رکھتے ہیںایسی تجارتہرگز گھاٹا نہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2الَّذِينَthose who
3يَتْلُونَrecite
4كِتَابَ(the) Book
5اللَّهِ(of) Allah
6وَأَقَامُواand establish
7الصَّلَاةَthe prayer
8وَأَنْفَقُواand spend
9مِمَّاout of what
10رَزَقْنَاهُمْWe have provided them
11سِرًّاsecretly
12وَعَلَانِيَةًand openly
13يَرْجُونَhope
14تِجَارَةً(for) a commerce
15لَنْnever
16تَبُورَit will perish