لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ فاطر (35) — آیت 28

وَ مِنَ النَّاسِ وَ الدَّوَآبِّ وَ الۡاَنۡعَامِ مُخۡتَلِفٌ اَلۡوَانُہٗ کَذٰلِکَ ؕ اِنَّمَا یَخۡشَی اللّٰہَ مِنۡ عِبَادِہِ الۡعُلَمٰٓؤُا ؕ اِنَّ اللّٰہَ عَزِیۡزٌ غَفُوۡرٌ ﴿۲۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمِنَ النَّاسِوَالدَّوَآبِّوَالۡاَنۡعَامِمُخۡتَلِفٌاَلۡوَانُہٗکَذٰلِکَاِنَّمَایَخۡشَیاللّٰہَمِنۡ عِبَادِہِالۡعُلَمٰٓؤُااِنَّاللّٰہَعَزِیۡزٌغَفُوۡرٌ
اور انسانوں میں سےاور جانوروں میں سےاور مویشیوں میں سےمختلف ہیںرنگ ان کےاسی طرحبےشکڈرتے ہیںاللہ سےاس کے بندوں میں سےعلماء ہیبےشکاللہبہت زبردست ہےبہت بخشنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمِنَ النَّاسِوَالدَّوَآبِّوَالۡاَنۡعَامِمُخۡتَلِفٌاَلۡوَانُہٗکَذٰلِکَاِنَّمَایَخۡشَیاللّٰہَمِنۡ عِبَادِہِالۡعُلَمٰٓؤُااِنَّاللّٰہَعَزِیۡزٌغَفُوۡرٌ
اور انسانوں میں سےاور جانوروں (میں سے)اور مویشیوں(میں سے)مختلف ہیںرنگ ان کےاسی طرحدرحقیقتڈرتے ہیںاللہ تعالیٰ سےاس کے بندوں میں سےصرف علم رکھنے والے ہییقیناًاللہ تعالیٰسب پر غالببے حد بخشنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمِنَ النَّاسِوَالدَّوَآبِّوَالْاَنْعَامِمُخْتَلِفٌاَلْوَانُهٗكَذٰلِكَ ۭاِنَّمَايَخْشَىاللّٰهَمِنْعِبَادِهِالْعُلَمٰٓؤُا ۭاِنَّ اللّٰهَعَزِيْزٌغَفُوْرٌ
اور لوگوں سے۔ میںاور جانور (جمع)اور چوپائےمختلفان کے رنگاسی طرحاس کے سوا نہیںڈرتے ہیںاللہسےاس کے بندےعلم والےبیشک اللہغالببخشنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمِنَAnd among
2النَّاسِmen
3وَالدَّوَابِّand moving creatures
4وَالْأَنْعَامِand the cattle
5مُخْتَلِفٌ(are) various
6أَلْوَانُهُ[their] colors
7كَذَلِكَlikewise
8إِنَّمَاOnly
9يَخْشَىfear
10اللَّهَAllah
11مِنْamong
12عِبَادِهِHis slaves
13الْعُلَمَاءُthose who have knowledge
14إِنَّIndeed
15اللَّهَAllah
16عَزِيزٌ(is) All-Mighty
17غَفُورٌOft-Forgiving